شبلی فراز

وزیراعظم نے اپنی حکمت عملی سے غریب عوام کے 2344 ارب روپے بچائے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے عمران خان کے دورہ حکومت کی دو سالہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے چند اعداد و شمار عوام کے سامنے پیش کر دیئے . جس کے مطابق وزیراعظم نے اپنی حکمت مزید پڑھیں

پی آئی اے کا پیرس کیلئے

پی آئی اے کا پیرس کیلئے متبادل ذرائع سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پیرس کیلئے متبادل ذرائع سے پروازیں بحال کر دی گئیں ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ائیر لائن نے یورپی ائیر سیفٹی کی جانب سے پابندی کے باعث پیرس مزید پڑھیں

نصرت فتح علی خان

سروں کے شہنشاہ قوال نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے

کراچی(لاہورنامہ) سروں کے شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خان کی آج 23 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 1948 میں فیصل آباد میں معروف قوال فتح علی خان کے گھر پیدا ہونے والے نصرت فتح علی خان قوالی اورلوک موسیقی مزید پڑھیں

شیخ رشید

مریم نے پتھروں والا جلوس نکالا، حمزہ شہباز کا کیس سنگین ہے، شیخ رشید

لاہور (لاہورنامہ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز نے پتھروں والا جلوس نکالا، مریم نواز کی پیشی پر راولپنڈی سے بھی وینز کرایہ پر لی گئیں، حمزہ شہباز کا کیس سنگین ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ مزید پڑھیں

عثمان بزدار سے سعودی سفیر کی ملاقات

عثمان بزدار سے سعودی سفیر کی ملاقات، راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں دلچسپی کا اظہار

لاہور (لاہورنامہ) سعودی عرب نے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید بن احمد المالکی نے مزید پڑھیں

ڈبل ڈیکربس سروس کاآزمائشی

راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان ڈبل ڈیکربس سروس کاآزمائشی بنیادوں پرآغاز

رراولپنڈی/اسلام آباد(لاہورنامہ) جڑواں شہروں کے درمیان ڈبل ڈیکر بس سروس آزمائشی بنیادوں پر شروع ہوگئی ہے۔ باضابطہ افتتاح اسی ماہ کے آخری ہفتے میں ہوگا۔ اس بس کے ذریعے تاریخی اور سیاحتی مقامات کی سیر کی جاسکے گی۔ تفریحی مقاصد مزید پڑھیں

نوازشریف نے احتساب عدالت طلبی

نوازشریف نے احتساب عدالت طلبی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد(لاہورنامہ) توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت طلبی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ نیب بلاجوازنوازشریف اوراہلخانہ کو ٹارگٹ کررہا ہے، نیب اپوزیشن مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

وفاق سے پیسے نہیں ملے، ورلڈ بینک کے ساتھ مل کر انفرااسٹرکچر کو بہتر بنارہے ہیں، بلاول بھٹوزرداری

کراچی(لاہورنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ سندھ حکومت کو وفاق پیسے نہیں دے رہا، اب ورلڈ بینک کے ساتھ مل کر انفرااسٹرکچر کو بہتر بنارہے ہیں، پیپلز اسکوائر کراچی کے عوام کے لیے تفریح مزید پڑھیں

نائے گاج ڈیم پراجیکٹ ایریا

چیئرمین واپڈا کا نائے گاج ڈیم پراجیکٹ ایریا کا دورہ، سیلابی صورتِ حال کا جائزہ

دادو (لاہورنامہ) دادو ، سندھ میں حالیہ سیلاب کے تناظر میں چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین (ریٹائرڈ)نے آج ضلع دادو میں واقع نائے گاج ڈیم پراجیکٹ ایریا کا دورہ کیا۔ اُن کے دورے کا مقصد پراجیکٹ ایریا میں سیلاب مزید پڑھیں

آئیے مل کر عہد کریں

آئیے مل کر عہد کریں کہ ہم وطن کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے، وزیراعلی پنجاب

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پاکستان کی 73 ویں سالگرہ پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا آئیے مل کرعہد کریں کہ ہم وطن کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے مزید پڑھیں