وزیراعظم

یوم آزادی کا دن نوجوانوں کیلئے بھی یہ ایک انمول سبق ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی کے موقع پر علامہ اقبال کا شعر ٹوئٹ کرکے نوجوانوں کیلئے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے نوجوانوں کیلئے بھی یہ ایک انمول سبق ہے۔ اور کہا نوجوانون کیلئے دھرنے مزید پڑھیں

مزار قائد

مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریب

کراچی (لاہورنامہ) پاکستان کی 73 ویں جشن آزادی کے موقع پر مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریب منعقد کی گئیں، اور 21 ،21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔ کراچی میں مزار قائد مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

یکساں نصاب تعلیم سے ملکی ترقی اور حب الوطنی پیدا ہوگی،صدر عارف علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم ملکی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، یکساں نصاب سے پاکستانیت اور حب الوطنی پیدا ہوگی۔ جمعہ کو یوم آزادی کی تقریب مزید پڑھیں

بی آر ٹی منصوبہ

بی آر ٹی منصوبہ میٹرو منصوبوں میں تھرڈ جنریشن پروگرام ہے ، وزیراعظم عمران خان

پشاور (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بی آر ٹی منصوبہ میٹرو منصوبوں میں تھرڈ جنریشن پروگرام ہے۔ اس کی 28 کلومیٹر مین آرٹری ہے جبکہ 60 کلومیٹر فیڈر روٹس ہیں ، اس سے پشاور میں ٹریفک بہاو میں مزید پڑھیں

میجر جنرل بابر افتخار

کسی کو مسلم دنیا میں سعودیہ کی مرکزیت پر شبہ نہیں ہونا چاہیے، میجر جنرل بابر افتخار کی میڈیا بریفنگ

راولپنڈی (لاہورنامہ) پاک فوج کے ترجمان اور ڈائریکٹرجنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخارنے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ناکام حملے اور دہشت گردوں کیلئے منی لانڈرنگ میں بھارت ملوث ہے، بھارت کے ہمسایوں کیخلاف جارحانہ مزید پڑھیں

آزادی جیسی نعمت نسیب ہوئی

آج کا دن اللہ رب العزت کا شکر ادا کرنے کا دن ہے، آزادی جیسی نعمت نصیب ہوئی

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پور نے یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج کا عظیم دن اللہ رب العزت کا شکر ادا کرنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بڑا حکم

سپریم کورٹ کا بڑا حکم، جی آئی ڈی سی کیس، کمپنیوں کو 417 ارب روپے ادا کرنا ہونگے

اسلام آباد (لاہورنامہ) سپریم کورٹ نے گیس انفر اسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کیس میں کمپنیوں کی اپیلیں مسترد کر دیں ہیں۔ عدالت نے کہا ہے کہ کمپنیوں کو گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کی مد میں 417 ارب روپے ادا کرنا ہونگے۔ مزید پڑھیں

بینک اور مالیاتی ادارے

یوم آزادی کے موقع پر بینک اور مالیاتی ادارے (آج) سے تین روز کے لیے بند

لاہور ( لاہورنامہ) یوم آزادی کے موقع پر تمام بینک ، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک آج ( جمعہ) 14اگست کو بند رہیں گے۔ جمعہ کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی مزید پڑھیں

شبلی فراز

14اگست 1947 ہماری تاریخ کا اہم ترین دن ہے ، ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے کوشاں ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ 14 اگست 1947 ہماری تاریخ کا اہم ترین دن ہے. جب پاکستان ایک آزاد اسلامی مملکت کی صورت میں دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کاروباری برادری کی جانب سے بھرپور اعتماد پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیرِ اعظم عمران خان نے کاروباری برادری کی جانب سے بھرپور اعتماد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے. تعمیرات اور چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت کاروباری مزید پڑھیں