میٹرو بس سروس

مسافروں کے لیے خوشخبری، میٹرو بس سروس 5 ماہ بعد بحال، کھڑے ہو کر سفر پر پابندی

اسلام آ باد /لاہور(لاہورنامہ) لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میٹرو بس سروس 5 ماہ بعد بحال کر دی گئی، میٹرو بس میں کھڑے ہو کر سفر پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔ لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میٹرو بس مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی کابڑا فیصلہ

پرندوں سے طیاروں کو بچانے کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کابڑا فیصلہ

لاہور ( لاہورنامہ)پرندوں سے طیاروں کو بچانے اور ہوائی سفر کو محفوظ بنانے کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ ہوائی اڈوں پر برڈشوٹر سمیت پرندوں کو بھگانے کے روایتی طریقوں کوبتدریج ختم کیا جائے گا اور ملک مزید پڑھیں

وفاقی وزیراسدعمر

یہ نہ سمجھا جائے کہ پاکستان مکمل طورپر کورونا سے محفوظ ہے، وفاقی وزیراسدعمر

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیراسدعمر نے کہا ہے کہ یہ نہ سمجھا جائے کہ پاکستان مکمل طورپر کورونا سے محفوظ ہے، کورونا وائرس بالکل بھی ختم نہیں ہوا، اب ہم مائیکرو لاک ڈان کی طرف جارہے ہیں، جس میں ان مزید پڑھیں

اقلیتوں کے دن کے موقع پر پیغام

اقلیتوں کے ساتھ رواداری ہمارے معاشرے میں شامل ہے ‘ اقلیتوں کے دن کے موقع پر پیغام

اسلام آباد (لاہورنامہ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ اقلیتوں کے ساتھ رواداری ہمارے معاشرے کے خمیر میں شامل ہے، ہماراعظیم مذہب اسلام بھی تمام مذاہب کے ساتھ بردباری کاسبق دیتا ہے۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اقلیتوں مزید پڑھیں

مریم نواز

حکومت جتنے مرضی ہتھکنڈے آزمالے،میں ڈرنے والی نہیں ہوں، مریم نواز

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت جتنے مرضی ہتھکنڈے آزمالے، میں میں ڈرنے والی نہیں ہوں۔ مریم نواز نے نیب پیشی سے قبل اپنی والدہ کے قبر پر حاضری دی. جہاں انہوں مزید پڑھیں

مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن

چینی ٹیکنیشین مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن پروجیکٹ کے لئے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (لاہورنامہ) مٹیاری سے لاہور ٹرانسمیشن لائن پروجیکٹ کے لئے چائنا الیکٹرک پاور آلات اور ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ (سی ای ٹی)کے کل 76 چینی ٹیکنیشین دوسری چارٹرڈ پرواز کے زریعے پیر کو پاکستان پہنچ گئے ۔ گوادر پرو کے مزید پڑھیں

حب ڈیم میں

حب ڈیم میں پانی کی سطح میں ریکارڈ اضافہ، گنجائش صرف 11 فٹ رہ گئی

کراچی (لاہورنامہ) حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور ڈیم میں صرف 11 فٹ گنجائش رہ گئی ہے۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی بہا و کم نہ ہوسکا، بولان، سبی، کوہلو، مزید پڑھیں

شاہ محمود, وولکن بوزکر کی ملاقات

وزیرخارجہ شاہ محمود سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکرنے ملاقات کی. جس میں افغان امن عمل سمیت خطے میں جاری امن کی کوششوں، بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ کشمیر کی صورتحال پر مزید پڑھیں