ملک بھر میں لاک ڈاون ختم

ملک بھر میں لاک ڈاون ختم‘ کاروباری سرگرمیاں بحال ، شادی ہالز 15ستمبر کو کھولا جائے گا

لاہور (لاہورنامہ) ملک بھر میں کورونا صورتحال میں بہتری کے ساتھ ہی کاروباری سرگرمیاں بحال ہونا شروع ہوگئیں. ، پنجاب، سندھ ، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان، گلگت، آزادکشمیر میں پیر سے کاروباری اور تجارتی سرگرمیاں بحال کردی گئیں، تعلیمی اداروں اور مزید پڑھیں

سائن بورڈز فوری طور پر ہٹانے کاحکم

سپریم کورٹ کاکراچی سے تمام سائن بورڈز فوری طور پر ہٹانے کاحکم

کراچی(لاہورنامہ)سپریم کورٹ نے کراچی سے تمام سائن بورڈز فوری ہٹانے کاحکم دیدیا، سپریم کورٹ نے حکم دیتے ہوئے کہاکہ شہر سے تمام سائن بورڈز ہٹا کر رپورٹ پیش کی جائے. چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ کراچی میں مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ

پاکستان پوسٹ آن لائن سسٹم سے منسلک، ایف اے ٹی ایف کا منی لانڈرنگ کامطالبہ پورا

راولپنڈی(لاہورنامہ)پاکستان پوسٹ آج سے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ساتھ منسلک ہو جائے گا۔ جس کے بعد فیٹف (ٍFATF) منی لانڈرنگ روکنے کا ایک اور مطالبہ پورا ہوجائے گا۔ ملک بھر کے ڈاکخانوں میں اربوں روپے کی لین دین سٹیٹ بنک سے مزید پڑھیں

درخت لگانا جہاد، پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث گندم کی پیداوار کم ہوئی، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ درخت لگانا آنے والی نسلوں کیلئے جہاد کا درجہ رکھتا ہے،پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث دو سال سے گندم کی پیداوار کم ہوئی، لاہور کے ساتھ نیا شہر بنانے جا رہے مزید پڑھیں

بلاول کو دورہ پشاور کی دعوت

کے پی کے حکومت کا بلاول کو دورہ پشاور کی دعوت اور بی آر ٹی کا سفری کارڈ بھجوا دیا

پشاور (لاہورنامہ) وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا شاہ محمد نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پشاور کے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے پر تنقید کرنے پر انہیں بی آرٹی میں سفری کارڈ بھیج دیا ہے۔ ان مزید پڑھیں

انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17اگست کو ہو گی

لاہور( لاہورنامہ) 100 اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17 اگست کو ہو گی ۔ 100روپے مالیت کے بانڈ زکا پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں مزید پڑھیں

کدھر ہے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس

کدھر ہے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ؟ شریف اور زدراری پر نیب کے کیس بہت سیریس ہیں، شیخ رشید احمد

اہور (لاہورنامہ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کدھر ہے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفر نس ؟‘ نواز شریف آصف زرداری خاندان کی کوئی سیاست نہیں ہے، ذمہ داری سے کہتا ہوں شر یف خاندان اور مزید پڑھیں

وولکن بوزکر#

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (لاہورنامہ) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر (آج) اتوار کو پاکستان پہنچ رہے ہیں ، دورے میں وہ وزیراعظم عمران خان اورشاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ جنرل مزید پڑھیں

یورو 5

ماحول دوست اعلی کوالٹی کا پٹرول "یورو 5 ” کی پاکستان آمد

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان میں یورو 5 پٹرول کا پہلا جہاز پہنچ گیا ، ماحول دوست اعلی کوالٹی کا پٹرول آئندہ ماہ ملک بھر میں دستیاب ہوگا. اور اسموگ سے متاثرہ علاقوں میں پہلے یہ پٹرول سپلائی کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں