وزیراعلی عثمان بزدار سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات،جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی. جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال او رجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا- صوبائی وزیرڈاکٹر محمد مزید پڑھیں

احسن اقبال مرکزی ملزم نامزد

نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن ریفرنس ، احسن اقبال مرکزی ملزم نامزد

لاہور (لاہورنامہ) قومی احتساب بیورو ( نیب) نے نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو مرکزی ملزم نامزد کردیا. اور ریفرنس منظوری کے لیے چئیرمین نیب کو ارسال کردیا گیا ہے۔ قومی احتساب مزید پڑھیں

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں 5 ماہ بعد سیاحت کی رونقیں بحال

گلگت بلتستان(لاہورنامہ) گلگت بلتستان حکومت نے بالآخر کورونا وائرس کے باعث 5 ماہ سے بند گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کو کھو ل دیئے گئے ۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان میر افضل خان نے سیاحت کے شعبے کو کھولنے مزید پڑھیں

14اگست کی مناسبت سے پاکستان کی کہانی کے نام سے ایک ڈاکو منٹری ریلیز

اسلام آباد (لاہورنامہ) 14اگست کی مناسبت سے پاکستان کی کہانی کے نام سے ایک ڈاکو منٹری ریلیز کی گئی ہے، پاکستان کی کہانی ممتاز تاریخ دان ڈاکٹر ریاض کی کتاب، قیامِ پاکستان کے لئے جدوجہد سے ماخوذ ہے، یہ دستاویزی مزید پڑھیں

اربن راوی پراجیکٹ

لاہور کو بچانے کیلئے اربن راوی پراجیکٹ بہت ضروری ہے، عمران خاں کا افتتاحی تقریب سے خطاب

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دوسال مشکل گزارے، ہرجگہ این آر او کا مجمع اکٹھا ہوجاتا تھا، این آر اووالے شورمچاتے ہیں کہ این آر او دو گے تو فیٹف اورکشمیرایشو میں سپورٹ کریں گے، لیکن ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

نئی شپنگ پالیسی کا اعلان

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا نئی شپنگ پالیسی کا اعلان

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے نئی شپنگ پالیسی کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی زیادہ تر برآمدات بندر گاہوں سے ہوتی ہے، ماضی میں میری ٹائم سیکٹر کو نظر انداز کیا گیا، مزید پڑھیں

چین پاکستان اقتصادی راہداری

ہم چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات اور سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ ہم چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں. اور ہماری توجہ کا مرکز مزید پڑھیں

بینکوں میں

بینکوں میں ماہانہ ایک کروڑ جمع کرانے اور 10 لاکھ نکلوانے والوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (لاہورنامہ) ایف بی آر نے بینکوں سے ماہانہ ایک کروڑ روپے اکاؤنٹ میں جمع کرنیوالوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں. جبکہ فنانس ایکٹ 2020 کے تحت اکاؤنٹ سے ماہانہ 10 لاکھ روپے نکلوانے والوں کی تفصیلات بھی طلب مزید پڑھیں

نیوی سیلنگ کلب

نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر کیس ، نیول چیف کی جانب سے اشتر اوصاف نے وکالت نامہ جمع کرا دیا

اسلام آباد (لاہورنامہ) راول ڈیم کے کنارے نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر کیخلاف کیس میں نیول چیف کی جانب سے سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے وکالت نامہ جمع کرا دیا، عدالت نے مزید مہلت کی استدعا منظور کرلی ۔ مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی اور افغان وولولسی جرگہ کے اسپیکر کے مابین ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور عوامی اور اقتصادی رابطوں کو فروغ دے کر انہیں مزید وسعت دینے کا خواہشمند ہے ، مزید پڑھیں