برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن

پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ

کراچی (لاہورنامہ) مسافروں کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کے مسافر متبادل ذریعے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم

اپوزیشن این آر او چاہتی ہے ، اپنے نظریے سے پیچھے ہٹ گیا تو پارٹی ختم ہو جائے گی،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن این آر او چاہتی ہے، انھوں نے لکھ کربھیجا کہ منی لانڈرنگ نکال دیں، اپنے نظریے سے پیچھے ہٹ گیا تو پارٹی ختم ہو جائے گی، ملکی مفادمیں قانون سازی مزید پڑھیں

خطبہ حج

اللہ نے کوئی ایسی بیماری نہیں دی جس کا علاج نہ ہو، خطبہ حج

میدان عرفات ّ(لاہورنامہ) شیخ عبداللہ بن سلیمان نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ دنیا پر مشکلات اللہ کا امتحان ہے، اللہ کے حکم سے ہی مشکلات آتی ہیں لیکن اللہ نے کوئی ایسی بیماری نہیں دی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

عید الاضحی پر 31 جولائی تا 2 اگست اسٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے

لاہور(لاہورنامہ) عید الاضحی کے موقع پر 31 جولائی سے 2 اگست تک اسٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

مفتی منیب

ہم 25 سال سے رویت ہلال کو چلارہے ہیں، فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے؟مفتی منیب

کراچی(لاہورنامہ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب نے ایک بار پھر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم 25 سال سے رویت ہلال کو چلارہے ہیں، فواد چوہدری کہاں سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ڈاکٹر ظفر مرزا نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس اور ڈاکٹر ظفر مرزا نے معاون خصوصی صحت کا عہدہ چھوڑ دیا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدورس نے دوہری شہریت سے متعلق تنقید کے باعث مزید پڑھیں

شبلی فراز

اپوزیشن کونیب قوانین پر این آراو نہیں دے سکتے چاہے حکومت چلی جائے، شبلی فراز

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کونیب قوانین پراین آراو نہیں دے سکتے چاہے حکومت چلی جائے۔ وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کارکردگی کے سب سے بہترین مزید پڑھیں

شریف خاندان کی شوگر ملز

شریف خاندان کی شوگر ملز سے کسانوں کو ایک ارب 36 کروڑ سے زائد رقم واجب الادا

اسلام آ باد (لاہورنامہ) شوگر ملز کی جانب سے کسانوں کو رقم ادا نہ کرنے کے حوالے سے شوگر کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔ شوگر کمیشن کی رپورٹ کے مطابق شریف خاندان کی دو شوگر ملز نے مزید پڑھیں

عمران خان, عبدالعلیم خان

وزیر اعظم عمران خان سے سینئر و وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان کی اسلام آباد میں ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان سے سینئر و وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں پنجاب میں گندم و آٹے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز بعد تبدیل کرنے کی تجویز منظور

اسلام آباد (لاہورنامہ)مشیر خزانہ کے زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت توانائی کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز بعد تبدیل کرنے کی تجویز منظور کی گئی۔ منگل کوجاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں