اسلام آ باد (لاہورنامہ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ (CPEC) سی پیک کا کسی بھی جگہ کام رکا نہیں ہے اور ہمیں احکامات تھے کہ سی پیک ہمارے لیے بہت اہم ہے مزید پڑھیں
اسلام آ باد (لاہورنامہ) مْلک بھر میں پولیو مہم دوبارہ شروع ہو گی. مخصوص اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے آٹھ لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے. کورونا کے باعث چار ماہ سے یہ مہم معطل تھی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ دہری شہریت کے حوالے سے قانون واضح ہے، دہری شہریت کی حامل شخصیت رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتی. دہری شہریت کے حوالے سے دیکھنا ہے کہ قانون اس سلسلے میں کیاکہتا مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل سیکورٹی ڈویژن معید یوسف نے کہا ہے کہ میرے پاس صرف ایک ملک کی شہریت ہے جس کا نام پاکستان ہے۔ اتوار کو معید یوسف نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا سے نمٹنے میں این سی او سی اور احساس پروگرام کامیابی کے دو موثر ہتھیار ثابت ہو رہے ہیں. وزیراعظم عمران خان نے محدود مزید پڑھیں
لاہور (لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے قائد اعظم بزنس پارک کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزگار کی فراہمی کیلئے نئے صنعتی علاقوں کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ حکومت صنعتوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر 15 معاونین خصوصی و مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ حکومت کی جانب سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق 15 معاونینِ خصوصی اور مشیروں میں سے 5 دہری شہریت مزید پڑھیں
کراچی (لاہورنامہ) آئل ٹینکرز ایسوسی ایشنز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ملک بھر میں پٹرول کی ترسیل مکمل بند ہے۔ ہڑتال کے باعث ترسیل بند ہونے سے اسٹاک ختم ہونے پر پٹرول پمپس بند ہورہے ہیں۔ ملک میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(لاہورنامہ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سکھر حیدرآباد موٹر سے کی تعمیر سے سندھ میں ترقی آئے گی. بلوچستان موٹر ویز نیٹ ورک سے منسلک ہو جائے گا۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی مزید پڑھیں
اسلام آ باد (لاہورنامہ) گورنر پنجاب نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کورونا کا پھیلاو روکنے کیلئے حفاظتی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنانا مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے