خصوصی صحت ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ظفر مرزا بھی کورونا کا شکار

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے ٹوئٹ کے ذریعے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے مزید پڑھیں

ایف بی آر کی آن لائن

تاجروں کو ایف بی آر کی آن لائن نظام میں رجسٹریشن کیلئے مزید 2 ماہ کی مہلت

اسلام آباد(لاہورنامہ) ایف بی آرنے ٹیئر ون میں شامل تاجروں کو پوائنٹ آف سیل نصب کر کے آن لائن سسٹم سے منسلک ہونے کیلئے مزید 2ماہ کی مہلت دیدی۔ ایف بی آر کی جانب سے حوصلہ افزا نتائج نہ ملنے مزید پڑھیں

دی لیڈی ڈیانا ایوارڈ

برطانیہ کا "دی لیڈی ڈیانا ایوارڈ” ، پاکستان کی ہونہار بیٹی نے اپنے نام کرلیا

لندن (لاہورنامہ) پاکستان کی ہونہار بیٹی نے برطانیہ کا’’دی لیڈی ڈیانا ایوارڈ‘‘ اپنے نام کرلیا. لاہور کی رائنہ خان خط غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے طبقے کے بچوں اور خواتین کو تعلیم دے کر ایوارڈ کی حق مزید پڑھیں

فواد چودھری

نواز اور الطاف عدالتوں کو مطلوب ‘برطانوی حکومت پاکستان کے حوالے کرے،فواد چودھری

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ برطانوی حکومت نواز شریف اور الطاف حسین کو پاکستان کے حوالے کرے. یہ ملزمان پاکستان کی عدالتوں کو مطلوب ہیں۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

آصف زرداری

پارک لین ریفرنس‘ آصف زرداری پر فرد جرم عائدکرنے کی کارروائی پھر مؤخر

اسلام آباد(لاہورنامہ) احتساب عدالت میں پیر کو آصف زرداری، انورمجید اور دیگر ملزمان پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہوگئی ہے۔ احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سماعت کی اور مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا سی 130

پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ لاہور سے سکھ یاتریوں کی میتیں لے کر پی اے ایف بیس پشاور پہنچ گیا

اسلام آباد(لاہورنامہ)حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاک فضائیہ کا سی- 130 طیارہ سِکھ یاتریوں کی میتیں لے کر پی اے ایف بیس پشاور پہنچا۔ گزشتہ روز شیخوپورہ کے قریب ٹرین اور کوسٹر کے درمیان خوفناک تصا دم میں مرنے والے مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر، گوادر پورٹ اور شہر کیلئے یہ اہم ثابت ہوگا، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری ہے. گوادر پورٹ اور شہر کیلئے یہ منصوبہ اہم ثابت ہوگا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی مزید پڑھیں

اسد عمر

کوشش ہے کورونا کا پھیلاو روکنے کے ساتھ ساتھ روزگا ربھی چلتا رہے، اسد عمر

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا پر قابو پانے کیلئے موثر اقدامات ترجیح ہیں، کوشش ہے وبا کا پھیلاو روکنے کے ساتھ روزگا ربھی چلتا رہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نےکہا صورتحال میں بہتری مزید پڑھیں

شبلی فراز

کورونا ایس او پیز پر عملدر آمد کرنے سے اسپتال جلد ویران ہونگے، شبلی فراز

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد کرنے سے اسپتال جلد ویران ہونگے. قومی یکجہتی میں دراڑ ڈالنے والے بیانات سے گریز اور متحد ہوکر وبا کا مقابلہ کرنا مزید پڑھیں

کورونا کے تصدیق شدہ کیسز

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 25 ہزار 283 ، ایک دن میں 68 افراد جاں بحق

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 25 ہزار 283 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 68 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 619 ہوگئی۔ نیشنل مزید پڑھیں