بلاول بھٹو

عمران خان نے عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال کرمعیشت کا برا حال کر دیا ، بلاول بھٹو

اسلام آباد ( لاہور نامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنی نااہلی کی وجہ سے ڈوبتی معیشت کو عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال کر سہارا نہیں دے سکتے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں فیول کی قیمتیں

پاکستان میں فیول کی قیمتیں اب بھی سب سے کم ہیں، معاون خصوصی زلفی بخاری

اسلام آباد ( لاہور نامہ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے بھی ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فیول کی قیمتیں اب بھی سب سے کم مزید پڑھیں

کورونا

کورونا مزید 74 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 1 لاکھ 98 ہزار 883 شہری متاثر، اموات کی تعداد 4 ہزار 35 ہوگئی

اسلام آباد ( لاہور نامہ) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 98 ہزار 745 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 74 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 35 مزید پڑھیں

شیخ رشید کورونا سے صحت یاب

شیخ رشید کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے فارغ، گھر منتقل

اسلام آباد ( لاہور نامہ) وزیر ریلوے شیخ رشید ملٹری اسپتال راولپنڈی سے ڈسچارج ہو کر گھر منتقل ہوگئے۔ وزیر ریلوے 11 جون سے اسپتال میں زیر علاج تھے اور سات جون کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر وہ آئیسولیشن مزید پڑھیں

سید منور حسن

اجلے ، نکھرے چہرے والے درویش صفت انسان ، سید منور حسن سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان انتقال کر گئے

کراچی ( لاہور نامہ) جماعت اسلامی پاکستان کو دوسرا صدمہ ملا ہے، جہاں دیرینہ کارکن نسیم صدیقی کے بعد سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن انتقال کرگئے ۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور مزید پڑھیں

شفقت محمود

جولائی 15 سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہو،شفقت محمود

اسلام آباد( لاہور نامہ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شفقت محمود نے واضح کیا مزید پڑھیں

مولانا طاہر اشرفی

نفلی حج کےلئے اپلائی کرنے والے اپنے پیسے غریبوں میں تقسیم کر دیں ، مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد ( لاہور نامہ) پاکستان علما کونسل کے چیئرمین طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ کرونا کی بدولت دنیا میں خوفناک صورتحال بنی ہوئی ہے حکومت سعودی عرب نے حج سے متعلق جو فیصلہ کیا ہے اس پر ہم مزید پڑھیں

ڈاکٹر معید یوسف

پاکستان نے تمام بین الاقوامی ایئر روٹس کو پروازوں کی اجازت دے دی، ڈاکٹر معید یوسف کی پریس کانفرنس

اسلام آباد ( لاہور نامہ) معاون خصوصی برائے قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان نے تمام بین الاقوامی ایئر روٹس کی پروازوں کےلئے اجازت دے دی ہے، 26سے 30جون تک 70پروازوں سے 45ہزار افراد پاکستان مزید پڑھیں

وزیرریلوے شیخ رشید

وزیرریلوے شیخ رشید کا کروناوائرس کو شکست ، کرونا ٹیسٹ منفی

راولپنڈی( لاہور نامہ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا. تفصیلات کے مطابق وزیریلوے نے کروناوائرس کو شکست دے دی، انہیں جمعرات کے روز ایم ایچ اسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی . شیخ مزید پڑھیں