وزیراعظم کا آج سے بین الاقوامی پروازوں

وزیراعظم کا آج سے بین الاقوامی پروازوں کی فضائی حدود جزوی طور پر کھولنے کا اعلان

اسلام آباد( لاہور نامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ (آج) اتوار سے جزوی طور پر بین الاقوامی پروازوں کی فضائی حدود کھول رہے ہیں،واپس آنے والے بیرون ملک پاکستانیوں کو ہر ممکن سہولت دی جائے گی۔ ہفتہ کو مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ

پاک چین مثالی دوستی ہے،کورونا وبا بھی سی پیک منصوبوں کو متاثر نہیں کرسکی،عاصم سلیم باجوہ

ٹیکسلا /اسلام آباد( لاہور نامہ) چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاک، چین تعلقات کسی ایک حکومت تک نہیں، سدا بہار ہیں،کورونا وبا بھی سی پیک منصوبوں کو متاثر نہیں کرسکا،سی پیک کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بھارتی قابض افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری ظلم و بربریت تشویشناک ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( لاہور نامہ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری ظلم و بربریت تشویشناک ہے، بھارتی قابض افواج، فرضی آپریشنز کے ذریعے، کشمیری مزید پڑھیں

تافتان بارڈر7

تافتان بارڈر7 روز کے لیے کھول دیا گیا ،بارڈر کھلنے پر ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار

تفتان( لاہور نامہ) وفاقی حکومت نے تافتان بارڈر کو 7 روز کے لئے کھول دیا ۔ وفاقی حکومت نے بلوچستان کے علاقے تفتان میں ایران سے ملحقہ سرحد کو تجارت کے لیے کھول دیا ہے تاہم بارڈر کھلنے پر ایس مزید پڑھیں

قربانی ایک مذہبی فریضہ ہے

قربانی ایک مذہبی فریضہ ہے ، انتظامات کے ساتھ ساتھ حفاظتی تدابیر پر عمل کر نا ہو گا، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد ( لاہور نامہ) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ قربانی ایک مذہبی فریضہ ہے اور حکومت اس سلسلے میں ہرممکن سہولت کو یقینی بنائے گی،انتظامات کے ساتھ ساتھ حفاظتی تدابیر پر عمل ہو اور اس مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی قلت کیخلاف درخواست، وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو طلب کر لیا

لاہور ( لاہور نامہ) لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قلت کیخلاف درخواست پر وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو طلب کرلیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کے جواب سے مطمئن نہیں، اس معاملے پر جوڈیشل مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

بعض عناصر سی پیک کی رفتارکم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں، چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد ( لاہور نامہ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بعض عناصر سی پیک کی رفتارکم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں، سی پیک کے دوسرے مرحلے کے آغاز کیلئے مزید پڑھیں

کورونا کیسز

ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 154760سے تجاوز ہو گئی‘کورونا سے متاثرہ 58437 مریض صحت یاب

اسلام آباد( لاہور نامہ) ملک میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید 136 زندگیوں کے چراغ گل کردیے جس سے اس وبا کے ہاتھوں اموات کی مجموعی تعداد 3 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ چوبیس گھنٹوں میں مزید 5839 نئے مزید پڑھیں

ظفر مرزا

برطانیہ میں کورونا کیلئے کامیاب دوا کا پاکستان میں جائزہ لیا جائیگا‘ ظفر مرزا

اسلام آباد ( لاہور نامہ) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا مرض کے علاج کیلئے برطانیہ میں بہتر نتائج دکھانے والی دوائی ڈیکسا میتھازون کے پاکستان میں استعمال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ڈاکٹر ظفر مزید پڑھیں