پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (لاہور نامہ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت رجحان دیکھا گیا ۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کے روز کاروبار 40 ہزار 270 پر ہوا اور 100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ گذشتہ مزید پڑھیں

الیکشن کمشنر

حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے تین نام دیدیئے

اسلام آباد (لاہور نامہ) چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے تین نام تجویز کردیئے۔ وفاقی حکومت نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے بابر یعقوب،فضل عباس اورعارف خان کے نام ارسال کیے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

تاشقورغند میں پھنسے تاجروں کا معاملہ

چائنا تاشقورغند میں پھنسے تاجروں کا معاملہ، پاکستانی تاجر شدید مایوسی کا شکار

گلگت (علی یونس علی) چائنا تاشقورغند میں پھنسے پاکستانی تاجر شدید مایوسی کا شکار ہوگئے, چار روز گزرنے کے باوجود حکومتی سطح پر اب تک کوئی پیش رفت سامنے نہ آئی ہے, صدر چیمبر آف کامرس گلگت بلتستان سمیت سماجی مزید پڑھیں

رحمان ملک

آصف زرداری کو خدانخواستہ کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی، رحمان ملک

اسلام آباد (لاہور نامہ) پیپلز پارٹی کے اہم رہنما اور سینیٹررحمان ملک نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو خدانخواستہ کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلے دن کہہ مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان رہا ، 100 انڈیکس میں 274 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (لاہور نامہ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اضافے کا رجحان رہا ۔منگل کے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 40 ہزار 124 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 274 مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی، ڈالر 155.28 سے کم ہوکر 155.24 روپے پرفروخت

کراچی(لاہور نامہ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ہو گئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 155.28 سے کم ہوکر 155.24 روپے پرفروخت ہوا۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ مزید پڑھیں

سابق صدرآصف علی زرداری

سابق صدرآصف علی زرداری کی جانب سے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائر

اسلام آباد (لاہور نامہ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق صدرآصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ذریعے طبی بنیادوں مزید پڑھیں

سنکیانگ صوبے کی سرحد تاشقورغند

سنکیانگ صوبے کی سرحد تاشقورغند میں پھنسے پاکستانی آج بھی واپس وطن آنے کا خواب دل میں لئے دیار غیر میں رہ گئے

گلگت (علی یونس علی ) تاشقورغند میں پھنسے پاکستانی تاجر آج بھی چائنا امیگریشن کا دروازہ تکتے واپس لوٹ گئے , فارنر افیئر آفس تاشقورغند نے پاکستانیوں کی درخواست پر معذوری کا اظہار کرتے ہوئے سوست بھیجنے سے معزرت کر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ادارے ایک دوسرے کے اختیار کے درپے لگ رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ادارے ایک دوسرے کے اختیار کے درپے لگ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

تاشقورغند میں 70 سے زائد پاکستانی تاجر

صوبہ سنکیانگ چائنا کے علاقے تاشقورغند میں 70 سے زائد پاکستانی تاجر اوران کے کروڑوں روپے کے مال بردار کنٹینرز پھنس گئے

گلگت (علی یونس علی) صوبہ سنکیانگ چائنا کے علاقے تاشقورغند میں 70 سے زائد پاکستانی تاجر اوران کے کروڑوں روپے کے مال بردار کنٹینرز پھنس گئے ہیں. تاجروں کے مطابق تاشقورغند چائنا میں پھنسے تاجروں کو خنجراب کے راستے لانے مزید پڑھیں