بلاول بھٹو نے فضل الرحمان

بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

کراچی(لاہور نامہ)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔ترجمان بلاول بھٹو زرداری مصطفی نواز کھوکھر کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں خود مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثے: خورشید شاہ

آمدن سے زائد اثاثے: خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع ، 7 دسمبر کو پیش

سکھر (لاہور نامہ) سکھر کی احتساب عدالت کے جج امیر علی مہیسر نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی تو سیع کر دی۔عدالت مزید پڑھیں

کیٹ مڈلٹن

برطانوی شہزادی کا پاکستانی ڈیزائنر کے نام خط، آپ کے تیار کردہ تمام ملبوسات مجھے بے حد پسند آئے

لندن (لاہور نامہ) برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے پاکستانی فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے نام خط میں ان کے تیار کردہ ملبوسات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ دوبار پاکستان آئیں گی، دورہ پاکستان میں میرے لیے بہترین لباس مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

لیگی رہنما کئی مہینوں سے جیل کاٹ رہے ہیں، آج تک ایک الزام ثابت نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

لاہور (لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے رہنما کئی مہینوں سے جیل کاٹ رہے ہیں، آج تک ایک الزام ثابت نہیں ہوا، عمران صاحب کرکٹ کی مثالیں دیتے ہیں، مزید پڑھیں

پی آئی اے کے 2 طیارے

پی آئی اے کے 2 طیارے بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے، تمام مسافر محفوظ رہے

اسلام آباد (لاہور نامہ) قومی ایئرلائن کی دو پروازیں حادثے سے بال بال بچ گئیں ، پائلٹس نے بڑی مہارت سے طیاروں کو لینڈ کیا ، جہازمیں عملے کے علاوہ تمام مسافر محفوظ رہے۔تفصیلات کے مطابق لاہورسے اسلام آباد آنیوالی مزید پڑھیں

چوہدری شوگر مل کیس

چوہدری شوگر مل کیس، ریفرنس فائل ہونے تک مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ

لاہور (لاہور نامہ) لاہور کی احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی، ،عدالت نے حکم دیا کہ مریم نواز ریفرنس فائل ہونے کے بعد مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 52 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (لاہور نامہ) کاروباری کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان پایا گیا، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 52 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ایک موقع پر انڈیکس 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا مزید پڑھیں

مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ

مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ 28 نومبر تک محفوظ

اسلام آباد (لاہور نامہ) خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ 28 نومبر تک محفوظ کرلیا۔ منگل کوچیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اور خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس وقار سیٹھ کی سربراہی میں 3رکنی مزید پڑھیں