سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک

سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، جسم پر خون کے دھبے اور سوجن

لاہور (لاہورنامہ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے مزید میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ۔شریف خاندان کے مطابق نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک ہے اور ان کو مزید پڑھیں

سردی کی شدت

ملک کے مختلف علاقوں میں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، شمالی پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ن لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، گارنٹی کا بندوبست کرے، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ن لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، گارنٹی کا بندوبست کرے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کیس، قانون نافذ

لاپتہ افراد کیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رپورٹ طلب

کراچی (لاہورنامہ) سندھ ہائی کورٹ میں 40 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں عدالت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایک ماہ میں پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ بدھ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری کی علاج

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری کی علاج کیلئے کراچی منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (لاہورنامہ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کو علاج کیلئے کراچی منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ منگل کو احتساب عدالت میں میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز کی سماعت مزید پڑھیں

صحت بگڑ رہی ہے، مریم اورنگزیب

ہرگزرتے دن کیساتھ نواز شریف کی صحت بگڑ رہی ہے، مریم اورنگزیب

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ نواز شریف کی صحت بگڑ رہی ہے۔ انہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان میں کہا کہ ڈاکٹرز کے مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستا ن سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان، 100 انڈیکس میں 311 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافے کا رجحان رہا ۔ پیر کے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 35 ہزار 978 پر ہوا اور 100 انڈیکس میں 311 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا مزید پڑھیں

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی موخر

سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک روانگی موخر، ٹکٹیں کینسل

لاہور(لاہورنامہ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیرون ملک روانگی موخر کر دی گئی، قطر ائر ویز کی پرواز 629 سے نواز شریف کی ٹکٹیں کینسل کر دی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی مزید پڑھیں