آزادی مارچ : آئی جی اسلام آباد

آزادی مارچ : آئی جی اسلام آباد کا داخلی و خارجی راستے بند نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز) انسپکٹر جنرل اسلام آباد عامر ذوالفقار نے جمعیت علمائے اسلام کے دھرنے کے پیش نظر اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند نہ کرنے کا اعلان کیاہے۔ آئی جی اسلام آباد کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

کشمیری عورتوں کی زندگی اجیرن کردی، ملیحہ لودھی

کرفیواور پابندیوں نے کشمیری عورتوں کی زندگی اجیرن کردی، ملیحہ لودھی

واشنگٹن (صباح نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اورپابندیوں نے کشمیری عورتوں کی زندگی اجیرن کردی ۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں الوداعی خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرملیحہ مزید پڑھیں

جاپان میں شدید بارشوں اور سیلاب

جاپان میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک

ٹوکیو(صباح نیوز) جاپان میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد جاپان کے مختلف علاقوں میں ساڑھے چار ہزار سے زائد مزید پڑھیں

نواز شریف کی طبیعت بدستور ناساز، پلیٹ لیٹس

نواز شریف کی طبیعت بدستور ناساز، پلیٹ لیٹس 45 ہزار سے 25 ہزار پر آگئے

لاہور(صباح نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت بدستور ناساز ہے، پلیٹ لیٹس 45 ہزار سے کم ہو کر 25 ہزار ہو گئے. پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھا ﺅکے ساتھ نواز شریف کو انجائنہ کی تکلیف کا بھی سامنا مزید پڑھیں

ایل این جی کرپشن کیس: شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل کے

ایل این جی کرپشن کیس: شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل کے جوڈیشل ریمانڈ میں 19 نومبر تک توسیع

اسلام آباد (صباح نیوز) ایل این جی کرپشن کیس میں گرفتار سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 19 نومبر تک توسیع کردی گئی ۔ پیر کو ایل این جی کرپشن کیس میں نیب مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 43 پوائنٹس کی کمی

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا ۔پیر کے روز مارکیٹ میں 33 ہزار 762 پر ہوا . 100انڈیکس میں 43 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری مزید پڑھیں

طوفان ”کیار“ کے اثرات، کراچی

طوفان ”کیار“ کے اثرات، کراچی کی ساحلی پٹی میں پانی داخل

کراچی (صباح نیوز) سمندری طوفان ”کیار“ سے کراچی کی ساحلی پٹی متاثر ہونے لگی. ابراہیم حیدری کی لٹھ بستی میں سمندرکا پانی داخل ہوگیا جس سے 185 مکان متاثر ہوئے جبکہ 500 سے زائد افراد کو نکال لیا گیا ۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو, آزادی مارچ

آزادی مارچ کیلئے پہلے دن سے مولانا کیساتھ ہیں، حکومت خود اسلام آباد کو بند کررہی، بلاول بھٹو

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ حکومت نے خود اسلام آباد کا لاک ڈاﺅن کر دیا اور خود اسلام آباد بند کر رہی مزید پڑھیں