نیب کا ادارہ , بلاول بھٹو

نیب کا ادارہ نہ عدالتوں کو مانتا ہے اورنہ ہی قانون کو، بلاول بھٹو

اسلام آباد (صباح نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ نہ عدالتوں کو مانتا ہے اور نہ ہی پاکستان کے قانون کو۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے پارٹی کے رہنما مزید پڑھیں

چوہدری شوگرملز کیس, مریم نواز

چوہدری شوگرملز کیس: مریم نواز، یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور (صباح نیوز) عدالت نے چوہدری شوگرملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی۔ بدھ کو لاہور میں ڈیوٹی جج جواد الحسن نے چوہدری مزید پڑھیں

منشیات برآمد گی کیس

منشیات برآمد گی کیس، رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 روز کی توسیع

لاہور(صباح نیوز) لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں نو روز کی توسیع کردی۔ عدالت نے اے این ایف کی جانب سے رانا ثنااللہ پر فرد جرم عائد کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ڈینگی

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے حملوں میں تیزی، مزید 94 کیس رپورٹ

پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے حملوں میں مزید تیزی آ گئی، صوبے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 94 کیس رپورٹ ہو گئے، صوبے میں تعداد 4 ہزار 653 ہو گئی۔ صوبائی ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق مزید پڑھیں

قاسم سوری

الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ معطل‘سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی قومی اسمبلی رکنیت بحال کر دی

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن ٹربیونل کی جانب سے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی این اے 265 کوئٹہ دو سے قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 20کروڑ ڈالرز کی اضافی رقم دے گا

اسلام آباد (صباح نیوز) ایشیائی ترقیاتی بیک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لئے اضافی فنڈنگ کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 20 کروڑ ڈالرز کی اضافی رقم دے گا۔ 20 کروڑ ڈالر بے نظیر انکم سپورٹ مزید پڑھیں

ڈاکٹرعارف علوی, مقبوضہ کشمیر

دنیا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتی، ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد (صباح نیوز) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں اور ملک میں اقلیتوں کے خلاف بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا ادراک کرے ۔ ریڈیوپاکستان کو دئیے گئے ایک خصوصی مزید پڑھیں

عمران خان

کنٹرول لائن کی خلاف ورزی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بڑھانے کا بہانہ فراہم کرے گی ،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں دو ماہ سے غیر انسانی کرفیو پر وہ آزاد کشمیر کے شہریوں کا غصہ سمجھتے ہیں۔کشمیریوں کی مدد کیلئے لائن آف کنٹرول پارکرنیوالا بھارتی بیانیے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

پورا ملک جنگ کا میدان ہوگا، یہ جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی، مولانا فضل الرحمان

پشاور(صباح نیوز) جمعیت علما اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نا اہل اور ناجائز حکومت کا جانا ٹھہر گیاہے اور اب یہ جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی. پورا ملک جنگ کا میدان ہوگا، اسلام مزید پڑھیں