دریائے ستلج بپھر گیا،

دریائے ستلج بپھر گیا، حفاظتی بند ٹوٹنے سے آبادی، فصلیں زیرآب

بہاولپور(صباح نیوز) بہاولپور کے قریب دریائے ستلج بپھر گیا، ڈیرہ بکھا کے قریب حفاظتی بند ٹوٹنے سے فصلیں زیرآب آ گئیں۔ سیلابی پانی آباد ی میں داخل ہو گیا، ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر کٹا ﺅسے دھان اور مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ٹورزم ڈے

انٹرنیشنل ٹورزم ڈے کے موقع پر نیشنل ٹورزم پاکستان کا دو روزہ تقریبات کا فیصلہ

لاہور (جاوید حاکم سے) نیشنل ٹورزم پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر میاں ذیشان شہزاد کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ھوا جس میں صفدر رضا معظم فیاض رضوان اسلم جوہدری غلام رسول نعمان علی نے شرکت کی جس میں مشترکہ مزید پڑھیں

پاکستان فائیو جی سروس

پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ، خطے کا پہلا ملک بن گیا

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان فائیو جی سروس کا تجربہ کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا۔ چینی ٹیلی کام کمپنی نے پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ کرلیا، پاکستان 5 جی کا تجربہ کرنے والے چند ممالک مزید پڑھیں

بھارت سےمذاکرات

بھارت سےمذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونےوالی ہے، عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، خدشہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونےوالی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی اخبار کو دیئے گئے ایک مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب

پاکستان کی جانب چھوڑے گئے پانی کو روکنے کا کام شروع کردیا، بھارتی وزیر آبپاشی

ممبئی (صباح نیوز) بھارت کے وزیر آبپاشی گجندر سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب چھوڑے گئے پانی کو روکنے کا کام شروع کردیا ہے، پانی کا رخ راوی کی جانب موڑا جائے گا۔ ممبئی میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں