ایکسپریس وے

اسلام آباد ، ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ ،2 افراد جاں بحق ،6 زخمی

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ایکسپریس وے پرٹریفک کا حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے پر ڈمپر نے مسافر وین اور دوسری گاڑیوں کو ٹکر مار دی، مزید پڑھیں

چوہدری شوگرملزکیس

چوہدری شوگرملزکیس: مریم نواز اوریوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں 14روز کی توسیع

لاہور (صباح نیوز) لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگرملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی۔ بدھ کو لاہور کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نعیم ارشد نے چوہدری شوگر ملز مزید پڑھیں

کروز میزائل تجربہ

امریکہ کا جوہری معاہدہ کی دستبرداری کے بعد پہلا کروز میزائل تجربہ

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکہ نے جوہری ہتھیاروں کی روک تھام کے معاہدے سے دستبرداری کے بعد پہلا میزائل تجربہ کر لیا۔اس حوالے سے پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ امریکہ نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے مزید پڑھیں

انڈس واٹر کمشنرز

پاکستان اور بھارت کے انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

لاہور (صباح نیوز) پاکستان اور بھارت کے انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ بھارت کی جانب سے پانی کا ڈیٹا فراہم کیا گیا ہے ۔ بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں دو لاکھ کیوسک تک مزید پڑھیں

شدید طوفان، گرج چمک

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید طوفان، گرج چمک کے ساتھ بارش

سرگودھا/ فیصل آباد (صباح نیوز) پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ،درختوں اکھڑ گئے ، دیواریں اور مکانوں کی چھتیں گر مزید پڑھیں

زرداری اور فریال تالپور

پارک لین اور میگا منی لانڈرنگ ریفرنسز‘ زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں5 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق صدر آصف علی زرداری، ڈاکٹر فریال تالپور اور دیگر ملزمان کے خلاف پارک لین ریفرنس اور میگامنی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

ماحول کے تحفظ کیلئے اٹھائے جانیوالے اقدامات میں ہر طبقے کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے، وزیر اعظم

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماحول کے تحفظ کے سلسلے میں اٹھائے جانے والے مختلف اقدامات میں ہر طبقے کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے، ماحولیات کے تحفظ کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت مزید پڑھیں

کوہ پیماﺅں

گلگت ، لاپتہ ہونے والے تینوں کوہ پیماﺅں کو ریسکیو کرلیا گیا

گلگت (صباح نیوز) گلگت کے علاقے نگر میں لاپتہ ہونے والے تینوں کوہ پیماﺅں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چار مقامی کوہ پیما طارق، عباس، مسرور اور فدا حسین گزشتہ روز چھ ہزار سات سو میٹر بلند میرشکار مزید پڑھیں