یادگاری ٹکٹ جاری

پاکستانی ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کی پہلی سالگرہ پر یادگاری ٹکٹ جاری

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان کے محکمہ ڈاک نے وطن عزیز کی جانب سے خلا میں بھیجے گئے پہلے ریموٹ سینسنگ اور ٹیکنالوجی کی آزمائش کےلئے تیارکردہ مصنوعی سیارچے (سیٹلائٹ)کے ایک سال پورے ہونے پر یادگاری ٹکٹ جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان ٹرمپ

دورہ امریکا سے متعلق کوئی غلط فہمی نہیں، عمران خان ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، شاہ محمودقریشی

لندن (صباح نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ امریکا سے متعلق کوئی غلط فہی نہیں ہے، عمران خان صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مال گاڑی میں تصادم

اکبرایکسپریس اورمال گاڑی میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، 67 زخمی

صادق آباد (صباح نیوز) رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے علاقے ولہار ریلوے اسٹیشن پر اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 67 زخمی ہوگئے. وزیر اعظم عمران خان اوروزیر مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدرمملکت کے دورہ گلگت بلتستان سے سیاحت کو فروغ ملے گا

گلگت (صباح نیوز) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا میں صدر پاکستان کے دورہ گلگت بلتستان کو منفی تاثر دینے کے حوالے سے خبریں چلائی جا رہی ہیں جو حقائق کے منافی ہیں۔ مزید پڑھیں

فردوس عاشق

غریبوں کے مال پر سیر سپاٹے کا یوم حساب آن پہنچا، فردوس عاشق

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ غریبوں کے مال پر سیر سپاٹے کا یوم حساب آن پہنچا، قوم کے سرمائے سے کروڑوں روپے ٹپ دی گئی، لٹیرے ٹپ مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا

حجاج کرام خود کو سیاسی اور فرقہ ورانہ نعروں سے دور رکھیں، سعودی فرمانروا

جدہ (صباح نیوز) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے واضح طور پر کہا کہ حجاج کرام خود کو سیاسی اور فرقہ ورانہ نعروں سے دور رکھیں. سیاسی اور فرقہ ورانہ نعرے لگانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط موصول ہو گئی ، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (صباح نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو 99 کروڑ 14 لاکھ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہوگئی ۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف سے ملنے والی رقم اسٹیٹ بینک میں مزید پڑھیں

زلفی بخاری

کرپشن کی ذمہ دار بیورو کریسی ہے، زلفی بخاری

واشنگٹن (صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے ملک میں کرپشن کی ذمہ داری بیورو کریسی پر بھی عائد کرتے ہوئے کہا سیکریٹریز اور ڈپٹی سیکریٹریز ایسے منصوبے بناتے ہیں جو پورے مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی

پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے، ملیحہ لودھی

واشنگٹن (صباح نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے، دہشت گردی اور منظم جرائم میں گٹھ جوڑ توڑنے کیلئے بین الاقوامی کوششوں مزید پڑھیں