اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاو¿نٹس کیس کی تفتیش کے سلسلے میں سابق صدر اور پاکستان ن پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری کو 9 مئی کو طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد (این این آئی)رویت ہلال کمیٹی سے چاند دیکھنے کے معاملے پر تنازعہ کے بعد وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن ٹوئیٹر جاری کردیا۔ منگل کو وفاقی ویزر نے کہاکہ چاند کا تنازعہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ امید ہے جاتی امراءمیں چھ ہفتے گزارنے سے نواز شریف کا ذہنی تناﺅ دور ہو گیا ہو گا- منگل کو ٹوئٹر مزید پڑھیں
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور عدلیہ کے خلاف نعرے لگانے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ( ن) لیگ کے سابق ایم این اے شیخ وسیم اختر کی مزید پڑھیں
اسلام آباد/پشاور (این این آئی) ملک بھر میں کل منگل سات مئی کو پہلا روزہ رکھا جائےگا ،خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں پیر کو پہلا روزہ رکھا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے گزشتہ اعلان کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ماتحت عدلیہ میں کچہری کی ابتر صورتحال کے حوالے سے کیس میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاہے کہ وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدلیہ کی اتنی ابتر حالت ہے تو ملک کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف پر کیس چل رہے ہیں اخلاقی طورپر اپوزیشن لیڈر کا عہدہ چھوڑ دیں، سندھ میں بھی پی اے سی کا چیئرمین اپوزیشن مزید پڑھیں
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان صاحب پارلیمنٹ میں ایک گھنٹہ نہیں صرف ایک منٹ سوالوں کے جواب دیں۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں
راولپنڈی (این این آئی)پنجاب کے ہسپتالوں میں سہولیات کے خاتمہ اور نجکاری کے اقدامات کے خلاف شدید احتجاج چوتھے روز میں داخل ہوگیا ، راولپبڈی میں ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے احتجاج کے باعث او پی ڈی بند مزید پڑھیں
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو ٹیلی نار لائسنس کے حوالے تادیبی کارروائی سے روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت پر وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے پیروائز جواب جمع کرائیں۔ مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے