ٹرک نے

مانسہرہ، تیزرفتارٹرک نے گاڑیوں کو روند ڈالا، پندرہ افراد زخمی ، پانچ کی حالت تشویشناک

مانسہرہ (این این آئی)مانسہرہ میں شاہرائے قراقرم پر غازیکوٹ کے قریب تیز رفتار ٹرک نے بریک فیل ہونے کی وجہ سے متعدد گاڑیوں کو روند ڈالا، حادثے میں 15 افراد زخمی ہوگئے جن میں5 کی حالت تشویشناک ہے ۔ پولیس مزید پڑھیں

ملازمتوں میں

وفاقی دارالحکومت میں پولیس کی ملازمتوں میں صوبائی کوٹہ پر عملدرآمد نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی اجلاس کے دور ان وفاقی دارالحکومت میں پولیس کی ملازمتوں میں صوبائی کوٹہ پر عملدرآمد نہ ہونے کا انکشاف ہوا ۔ جمعرات کو وقفہ سوالات کے دور ان وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے مزید پڑھیں

بزنس بہتر

بزنس بہتر کرنے کیلئے محنت کی ضرورت ہے،اخلاقی اقدار بہتر ہونگی تو تجارت بھی بہتر ہو گی،شاہد خاقان عباسی

راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ بزنس بہتر کرنے کیلئے محنت کی ضرورت ہے،اخلاقی اقدار بہتر ہونگی تو تجارت بھی بہتر ہو گی، اس وقت دنیا کو سب سے بڑا خطرہ ماحولیات کا ہے،دنیا اس مزید پڑھیں

ضمانت

شہباز شریف فواد حسن فواد ضمانت معاملہ، سپریم کورٹ نے نیب سے ملزمان کیخلاف الزامات کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے آشیانہ ہاوسنگ سکیم اور رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت کے خلاف درخواستوںپرنیب سے ملزمان کے خلاف الزامات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ مزید پڑھیں

حقوق ومراعات

مزدوروں کے حقوق ومراعات ہمیشہ پیپلز پارٹی کی ترجیحات میں اولین رہی ہے،رحمن ملک

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ مزدوروں کے حقوق و مراعات ہمیشہ پیپلز پارٹی کی ترجیحات میں اولین رہی ہے، مزدوروں کیلئے رہائشی کالونیاں، علاج کی سہولتیں و انکے بچے مزید پڑھیں

مزدورکی

ریلوے کے مزدورکی محنت اورلگن سے ہی ریل کا پہیہ چل رہا ہے،شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے کے مزدور کی محنت اورلگن سے ہی ریل کا پہیہ چل رہا ہے،یقین دلاتا ہوں پاکستان ریلوے کے مزدور کے وسائل میں اضافہ کرونگا۔ مزید پڑھیں

بائی پاس

چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل خان نے کابینہ ڈویژن کو بائی پاس کرتے ہوئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل خان نے کابینہ ڈویژن کو بائی پاس کرتے ہوئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیاجس میں کہاگیاہے کہ ای سی ایل میں نام شامل ہونے سے مجھے بدنام اورشہرت کو نقصان پہنچایا مزید پڑھیں

تباہی کے

موجودہ حکومت نے معیشت کو تباہی کے کنارے پر لا کھڑا کیا ہے ، غریبوں کی زندگی اجیرن بنا دی ،خورشید شاہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماسید خورشید احمد شاہ نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے معیشت کو تباہی کے کنارے پر لا کھڑا کیا ہے ، غریبوں کی زندگی اجیرن بنا دی ،مزدوروں اور محنت مزید پڑھیں

ملکی ترقی میں

نئے پاکستان کی تعمیر اور ملکی ترقی میں مزدوروں کو اہم شراکت دار سمجھتے ہیں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی وزیراعظم برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کی تعمیر اور ملکی ترقی میں مزدوروں کو اہم شراکت دار سمجھتے ہیں، مزدوروں کی فلاح و بہبود کے بغیر مزید پڑھیں