بیگم ثمینہ علوی

خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں اپنے لئے مواقع تلاش کریں ،بیگم ثمینہ علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ)بیگم ثمینہ علوی نے خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ معیشت کے مستقبل کے طور پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت کے پیش نظر اس شعبے میں اپنے لئے مواقع تلاش کریں. آئی ٹی میں مہارت پاکستان کے مزید پڑھیں

اسد عمر, حملے کا خدشہ

عمران خان کی عدالت میں پیشی کے موقع پر حملے کا خدشہ ہے، اسد عمر

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان پر اب بھی حملے کی مصدقہ اطلاعات ہیں،عدالت میں پیشی کے موقع پر عمران خان پر حملے کا خدشہ ہے. پی ڈی ایم کی جانب سے مزید پڑھیں

مہنگائی سے ستائے غریب عوام

مہنگائی سے ستائے غریب عوام کے لئے بڑا رمضان پیکج تیار، شہباز شریف

لاہور (لاہورنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مہنگائی سے ستائے غریب عوام کے لئے بڑا رمضان پیکج تیارکرلیا اس ضمن میں رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دیدی ۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم کی مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ,

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالہ (لاہورنامہ)گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ رانا ثناء اللہ کے خلاف کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں

متاثرہ علاقوں, احسن اقبال

متاثرہ علاقوں کے طلبہ و طالبات کے لیے سکالر شپس دیئے جائیں گے،احسن اقبال

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ،اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی دو تہائی آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے. نوجوانوں کی اتنی بڑی تعداد کو تعلیم کی سہولیات فراہم کرنا بہت ضروری ہے،سیلاب مزید پڑھیں

فوڈ سکیورٹی, راجہ پرویز

فوڈ سکیورٹی ایک بڑا چیلنج ہے ، کسانوں کو سہولیات فراہم کرنا ہونگی، راجہ پرویز

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ عام انتخابات کا انعقاد ایک ہی دن ہونا ملک کے وسیع ترمفادمیں ہے، الیکشن کے انعقاد میں الیکشن کمیشن، حکومت اور تمام سیاسی جماعتیں اہم فریق ہیں. ملک کے مزید پڑھیں

پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج

عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج

اسلام آباد(لاہورنامہ)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی۔ منگل کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار محمد آفاق ایڈووکیٹ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

منہ چھپاتے پھرنا, خواجہ آصف

عدالتوں سے منہ چھپاتے پھرنا سیاسی رہنمائوں کا شیوہ نہیں ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ چند روز سے ڈرامہ لگا رکھا ہے، عدالت حکم دیتی ہے تو ان کی گرفتاری ہونی چاہیے،عدالتوں سے منہ چھپاتے پھرنا سیاسی رہنمائوں کا شیوہ نہیں مزید پڑھیں

محسن شاہنواز

ایسی سہولت کسی کو حاصل نہیں جو عمران خان کو ہے، محسن شاہنواز

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ توشہ خان ٹرائل چلتےہوئےپانچ ماہ ہو گئے عمران خان پیش نہیں ہو رہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن شاہنواز رانجھا نے کہاکہ توشہ مزید پڑھیں