مریم اور نگزیب

دوہرے نظام پہ اْٹھنے والے تمام سوالوں کا جواب دینا ہوگا، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ دوہرے نظام پہ اْٹھنے والے سوالات کا جواب دینا ہوگا. 200 پیشیاں بمقابلہ 2 پیشیاں،2 سال جیل بمقابلہ فوری بیل،6 ماہ تک”بیل”نہیں بمقابلہ ایک دن میں چار بیلیں۔ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

عمران خان اگر سنجیدہ ہیں تو ان سے بات ہو سکتی ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور (لاہورنامہ) وفاق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ایک الیکشن پر سنجیدہ ہیں تو ان سے بات ہو سکتی ہے،ریاستی اداروں کو ٹارگٹ کرنے والے کا ایجنڈا کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، پاکستان میں مزید پڑھیں

فرائنگ پین, اسد عمر

جیل حکام نے کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا،اسد عمر

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری وسابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ جیل حکام سے صرف ایک شکایت ہے ، انہوں نے کپڑے استری کرنے کے لئے فرائنگ پین نہیں دیا۔ انہوں نے سماجی مزید پڑھیں

شجر کاری مہم کا آغاز

اسلام آ با د میں چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کا آغاز

اسلام آ با د (لاہورنامہ)ملک بھر میں موسم بہار کی شجر کاری کاآغاز ہو چکا ہے جس کے تحت سرکاری اورنجی سطح پر کروڑوں پودے لگائے جائیں گے۔ رواں ہفتے ہی چائنہ میڈیا گروپ،پاکستان براڈ کاسٹنگ فاونڈیشن سکول اور ایک مزید پڑھیں

عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم،

عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم، جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعظم نے پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر پیج مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ, سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ کا فیصلہ کوئی ہار جیت کی بات نہیں،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے پر نظر ثانی کی ضرورت نہیں،حالات کے مدِ نظر الیکشن کی تاریخ دی جائے. سپریم کورٹ کا فیصلہ کوئی ہار جیت کی بات نہیں،آئینی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ, فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے احکامات سے آئین اور پارلیمانی جمہوریت کی فتح ہوئی ،فواد چوہدری

اسلام آ باد (لاہورنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے واضح احکامات آگئے ہیں، آئین اور پارلیمانی جمہوریت کی فتح ہوئی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزید پڑھیں

یشل کمپلیکس پر حملہ, رانا ثناء اللہ

عمرانی ٹولے کاجوڈیشل کمپلیکس پر حملہ، ہنگامہ آرائی پر مقدمہ درج ، رانا ثناء اللہ

ساہیوال (لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمرانی ٹولے نے آج جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کیا، عدلیہ کی توہین، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی پر مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، سی سی ٹی مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

وزیراعظم سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی )معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ اپنی مضبوط شراکت داری جاری رکھے گا. آئی ایم ایف پروگرام کے تحت 9واں مزید پڑھیں