معیشت میں بہتری, نوید قمر

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت میں بہتری کا قوی امکان ہے، نوید قمر

واشنگٹن(لاہورنامہ)وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہے،آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت میں بہتری کا امکان ہے۔ نوید قمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ہماری مزید پڑھیں

بجلی کا فی یونٹ

بجلی کا فی یونٹ 14روپے 4پیسے، نیپرا کی منظوری

لاہور (لاہورنامہ)بجلی کے صارفین سے رواں سال 14روپے 4پیسے فی یونٹ تک وصول کیے جائیں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے بجلی صارفین سے رواں سال مارچ سے اکتوبر کے دوران بلوں میں اضافی چارچز وصول کیے جائیں مزید پڑھیں

شازیہ مری

عمران خان نے ملکی معیشت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے، شازیہ مری

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر تخفیف غربت شازیہ مری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی کرسی کانٹوں کا تاج ہے،مزے تو عمران خان کے تھے ، اربوں روپے ہیلی کاپٹر پر اڑا دیئے ،کابینہ کی تعداد میں کمی کے حوالے مزید پڑھیں

ہتھکڑی چومنے کی باتیں

جیل میں زاروقطار رونے والوں کو ہتھکڑی چومنے کی باتیں زیب نہیں دیتی ، عطاء اللہ

اسلام آبا د(لاہورنامہ)وزیراعظم کے مشیر عطاء اللہ تارڑ نے سابق وزیر فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو دن جیل میں زاروقطار رونے والوں کو ہتھکڑی چومنے کی باتیں زیب نہیں دیتی مزید پڑھیں

انسانیت سوز مظالم

انسانیت سوز مظالم، بھارت کشمیریوں کے جزبہ حریت کو دبانے میں ناکام ، قمر زمان

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ سفاکیت اور انسانیت سوز مظالم کے باوجود بھارت کشمیریوں کے جزبہ حریت کو دبانے میں ناکام رہا ہے۔ قمرزمان کائرہ نے کہاکہ 1991 میں مزید پڑھیں

ریل گاڑیاں پاکستان کیلئے روانہ

چین کی تیار کردہ ریل گاڑیاں پاکستان کیلئے روانہ

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی تیار کردہ 70 ریل گاڑیاں تیانجن کی بندرگاہ سے پاکستان روانہ کر دی گئیں، جو مارچ کے آخر تک پاکستان پہنچنے کی توقع ہے۔یہ ریل گاڑیاں روزمرہ مصنوعات کی نقل و حمل کے لئے استعمال ہوتی مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

صدرنے غیر آئینی بات نہیں کی، 90روز میں انتخابات کروانا آئینی ذمہ داری ہے، شاہ محمودقریشی

لاہور(لاہورنامہ)وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ 90روز میں انتخابات کروانا آئینی ذمہ داری ہے صدرنے غیر آئینی بات نہیں کی،صدر نے پنجاب اور خیبرپختوانخوا میں انتخابات کا اعلان کیا،صدر سے متعلق مزید پڑھیں

فرخ حبیب

سلمان،اسحاق ڈار کو بیرون ملک بیٹھے حفاظتی ضمانت مل جاتی ہے، فرخ حبیب

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سلمان شہباز اور اسحاق ڈار کو بیرون ملک بیٹھے ہوئے حفاظتی ضمانت مل جاتی ہے. ناظم جوکھیو قتل کیس میں جام کریم بیرون ملک بیٹھے ہوئے ضمانت لے مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ

صدر مملکت کا دبنگ اعلان، پنجاب، خیبر پختونخواہ میں انتخابات کی تاریخ 9 اپریل

اسلام آباد(لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کیلئے نو اپریل کی تاریخ دیتے ہوئے کہاہے کہ آئین کی خلاف ورزی سے بچنے کیلئے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اپنا آئینی اور قانونی مزید پڑھیں

سیکیورٹی کی ذمہ داری

عمران خان کی سیکیورٹی کی ذمہ داری عدالت لے، شبلی فراز اور اسد عمر

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے کہا ہے کہ عمران خان کو سیکیورٹی اور صحت کے مسائل ہیں، اگر انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا. ڈاکٹروں کی ہدایت ہے کہ سفر نہ کریں جس کی وجہ مزید پڑھیں