طاہر اشرفی

الیکشن کمیشن انتخابات میں پیسے کے استعمال کو روکے، طاہر اشرفی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہاہے کہ متوسط طبقہ پس چکا ہے ،صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ بٹھائیں. اگر کسی نے توہین رسالت ۖکی ہے تو اس کو سزا مزید پڑھیں

بابر اعوان

سپریم کورٹ کےریمارکس ہیں کہ الیکشن بروقت ہونے چاہئیں، بابر اعوان

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں الیکشن بروقت ہونے چاہئیں۔ بابر اعوان نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے منحرف ارکین کیس کی سماعت کی ،منحرف مزید پڑھیں

کوعمران خان

بینکنگ کورٹ کوعمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(لاہورنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینکنگ کورٹ کو 22فروری تک عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا ہے. خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو مزید پڑھیں

شہباز شریف کی بلاول بھٹوزر داری

وزیراعظم شہباز شریف کی بلاول بھٹوزر داری سے ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں عالمی و علاقائی صورت حال اور وزارت خارجہ کے امور پر بات چیت کی گئی ۔ملاقات میں مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ کی لیبیا کے سفیر سے ملاقات

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے پاکستان میں تعینات لیبیا کے سفیر معمر عبد المطلب سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ اس مزید پڑھیں

مریم نواز

سوشل میڈیا کو صحت مند معاشرے کی روایت کے لئے استعمال کیاجائے، مریم نواز

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے ایک بار پھر نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ سوشل میڈیا کو معاشرے میں اتحاد، اتفاق اور سیاسی مکالمے کی مثبت اور صحت مند روایت مزید پڑھیں

پاکستانی بیجوں

چین کی مدد سے خلا میں بھیجے گئے پاکستانی بیجوں میں جینیاتی تغیرات کا تجربہ

اسلام آ با د (لاہورنامہ) امریکی مصنف ہیری تھوریو نے اپنی کتاب "فیتھ ان آ سیڈ "میں لکھا تھا کہ "مجھے یہ یقین ہونے دو کہ تمہارے پاس ایک بیج ہے، میں تو پہلے ہی ایک معجزے کی توقع کررہا مزید پڑھیں

چینی اور پاکستانی بحریہ

چینی اور پاکستانی بحریہ سمندری سلامتی و قیام امن کے لئے شانہ بہ شانہ

کراچی (لاہورنامہ)چینی بحریہ نے اپنے آہنی پاکستانی بھائی کی میزبانی میں منعقدہ بحری فوجی مشقوں کی ہمیشہ مکمل حمایت کی ہے۔ 2007 میں پہلی مشترکہ بحری مشق میں چینی بحریہ نے دو فریگیٹس یعنیٰ سان مینگ اور لیئن یون گانگ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہئیں، رانا ثنا اللہ

لاہو ر(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہماری رائے ہے کہ قومی اور صوبائی الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہئیں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر مزید پڑھیں

اسد عمر

انتخابات میں تاخیر سے الیکشن کمیشن توہین عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے، اسد عمر

لاہو ر(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینے میں تاخیر کرکے الیکشن کمیشن توہین عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں