متنازع شخصیت, شاہ محمود قریشی

پنجاب میں ایک متنازع شخصیت منصوبہ بندی کے تحت لگائی گئی ہے،شاہ محمود قریشی

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد ایجنڈے کے مطابق الیکشن کے نتائج حاصل کرنا ہے، پنجاب میں ایک متنازع شخصیت لگائی گئی ہے. یہ مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی, بلاول بھٹو

دنیا کو معاشی ، موسمیاتی تبدیلی اور اسلاموفوبیا کے مسائل کا سامنا ہے ، بلاول بھٹو

تاشقند(لاہورنامہ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دنیا کو معاشی ، موسمیاتی تبدیلی اور اسلاموفوبیا کے مسائل کا سامنا ہے ،ہمیں خطے میں بہتری کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے دنیا کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات مزید پڑھیں

چیئرمین این ڈی ایم اے

ورلڈ بینک کی ٹیم کی چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات

اسلام آباد(لاہورنامہ)ورلڈ بینک کی ٹیم پاکستان نے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ انہوں نے حالیہ سیلاب کے پیش نظر ڈیزاسٹر مینجمنٹ سسٹم کے مختلف شعبوں اورآفات کے خطرے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کی تفصیلات

وفاقی کابینہ کی توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی کابینہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری دیدی ۔ منگل کووزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں4نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔اجلاس میں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی, ایل این جی ریفرنس

شاہد خاقان عباسی اور دیگر کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (لاہورنامہ)احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مائع قدرتی گیس (ایل این جی) ریفرنس پر دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان مزید پڑھیں

سراج الحق

عمران خان کو مزید موقع دیا جاتا تو وہ پاگل خانے بھی بنا دیتا،سراج الحق

راولپنڈی(لاہورنامہ) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ لنگر خانے بنانے والے کو مزید موقع دیا جاتا تو وہ پاگل خانے بھی بنا دیتا۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل مقرر

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں اہم تقرری، سینیٹر اعظم خان سواتی کو پاکستان تحریک انصاف کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے مزید پڑھیں

بیڑا غرق,

پاکستان کا بیڑا غرق ہی ایمنسٹی نے کیا ہے، جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد (لاہورنامہ) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان کا بیڑا غرق ہی ایمنسٹی نے کیا ہے، ہر ادارہ ایمنسٹی دے رہا ہے۔ پیر کوجعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی کے خلاف کسٹمز مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف سے بیرسٹر امجد کی لندن میں ملاقات ، سیاسی صورتحا ل پر گفتگو

لندن(لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن )کے چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز معروف قانون دان بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ سا بق وزیر اعظم نوازشریف عام انتخابات سے پہلے ہی وطن واپس جائیں گے . مریم نوازپاکستان پہنچ کر مزید پڑھیں

رجب کاچاند

رجب کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس اتوار کو ہوگا

لاہور(لاہورنامہ)ماہِ رجب کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس اتوارکو ہوگا ۔ اسلام آباد میں ہونے والے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا سید عبد الخبیر آزاد کریں مزید پڑھیں