طاہر اشرفی

موجود ہ حالات میں جنیوا کانفرنس سے پاکستان کو بہت بڑی کامیابی ملی ہے،طاہر اشرفی

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم کے خصوصی نمائندہ برائے بین المذاہب طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ موجود ہ حالات میں جنیوا کانفرنس میں پاکستان کو بہت بڑی کامیابی ملی ہے. مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے پر عالمی برادری بالخصوصی اسلامی مزید پڑھیں

جنیوا کانفرنس, شہباز شریف

جنیوا کانفرنس کی کامیابی عوام کی دعائوں کا نتیجہ ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس کی کامیابی عوام کی دعائوں اور اتحادی حکومت کے اخلاص کا نتیجہ ہے،شفافیت پر یقین رکھتا ہوں، ایک ایک پائی عوام کی خوشحالی، ترقی اور خدمت کے لیے مزید پڑھیں

تیز بارش اور برف باری کی پیش گوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش اور برف باری کی پیش گوئی

اسلام آباد (لاہورنامہ)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بیشتر حصوں میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی کے مطابق کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے ملک گیر تیاری کیلئے اقدامات پر مبنی مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ

اسلام آباد ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرنے پر حکومتی اتحادی جماعتیں پھر متحرک

اسلام آباد(لاہورنامہ)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرنے سے متعلق وفاقی حکومت کے تینوں اتحادی آمنے سامنے آگئے ۔ ڈاکٹرعبد القدیر خان ، بے نظیر بھٹو اور لیاقت علی خان کے تین ناموں پر حکومتی جماعتیں متحرک ہوگئی ہیں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ کریں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں توہین عدالت کا مقدمہ کریں گے۔ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

چینی سیاحوں کی پاکستان آمد

چینی امیگریشن پالیسی میں ترمیم،بڑی تعداد میں چینی سیاحوں کی پاکستان آمد متوقع

اسلام آ باد (لاہورنامہ) چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سال 2023 کو چین اور پاکستان” سیاحتی تبادلوں کے سال کے طور پر "منا رہے ہیں۔ گزشتہ تین برسوں میں وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

جینوا کانفرنس پاکستان اور سیلاب متاثرین کے لئے بہت بڑی کامیابی ہے ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ جینوا کانفرنس پاکستان اور سیلاب متاثرین کے لئے بڑی کامیابی ہے ۔ وزیراطلاعات نے کہاکہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ، عالمی برادری کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، شفافیت کے ساتھ فنڈز مزید پڑھیں

شیخ رشید

پاکستان کو خطرہ باہر سےنہیں بلکہ ملک کے اندر سے ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (لاہورنامہ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ نے 6 ارب ڈالر کمرشل اکاونٹ کا حوالہ دے کر فارن اکاونٹ ہولڈروں کو خوف زدہ کر دیا۔ سماجی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت

لاہور (لاہورنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ ہائیکورٹ میں عمران خان کو پارٹی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان مدد کرنے والے ممالک کو کبھی نہیں بھولے گا، شہباز شریف

جنیوا (لاہورنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے عوام انتونیو گوتریس کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھیں گے ، پاکستان اس وقت تاریخی نہج پر کھڑا ہے. سیلاب سے تعلیمی اداروں، مکانات، زراعت اور دیہات کو نقصان پہنچا، مزید پڑھیں