احسن اقبال

عمران خان کی حکومت نے پاکستان کی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ملک میں معاشی تبدیلی اور استحکام لانا اور قومی ترقی کے سفر کو دوبارہ شروع کرنا ہے، مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت

بجلی کی قیمت میں دو روپے اٹھارہ پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں دو روپے اٹھارہ پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلیا ،اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا .نیپرا اعدادوشمار کا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مخصوص نشست پر مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

فواد چوہدری

امریکی سازش کا بیانیہ چھوڑنے والا مقف،غلط رپورٹنگ کا نتیجہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وزیر فواد چوہدری نے عمران خان کی جانب سے امریکی سازش کا بیانیہ چھوڑنے والے مقف کو غلط رپورٹنگ کا نتیجہ قرار دے دیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں

آئیڈیاز 2022, بلاول بھٹوزر داری

آئیڈیاز 2022، باہمی ہم آہنگی اور تعلقات کی بہتری میں معاون ثابت ہوگا،بلاول بھٹو

کراچی(لاہورنامہ)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال ترقی کی طرف بہت معاون ہے، آئیڈیاز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا عمران خان ، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری

اسلام آباد(لاہورنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کو نوٹس جاری کردئیے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کے 75 برس مکمل، براہ راست پروازیں شروع

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر براہ راست پروازیں شروع ہو گئیں ۔ لاہور ائر پورٹ پر افتتاحی پرواز کے موقع پر ایک سادہ اور پروقار تقریب منعقد کی گئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان پر حملے ، متاثرہ فریق کی درخواست کے مطابق ایف آئی آر کا اندراج نہ ہونے،اعظم سواتی پر مبینہ تشدد اور تضحیک آمیز ویڈیو اہل خانہ کو بھجوانے اور ارشد شریف کے قتل کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ تو مل چکا مگر کلین چٹ نہیں مل سکی، شیخ رشید

لاہور (لاہورنامہ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ مل چکا مگر کلین چٹ نہیں ملی ، اپنا جنم دن اور نیو ایئر اپنی بیٹی کے ساتھ لندن مزید پڑھیں

جہازوں کی لینڈنگ

موسم سرما کی آمد، سی اے اے کا جہازوں کی لینڈنگ سے متعلق شیڈول تیار

کراچی (لاہورنامہ) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پنجگور ایئرپورٹ پر جہازوں کی لینڈنگ سے متعلق سردیوں کے موسم کے دوران شیڈول تیار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور ایئرپورٹ پر بغیر شیڈول فلائٹس سے متعلق نئی ہدایات مزید پڑھیں