مریم اور نگزیب

خان ملک میں مارشل لا لگوانا اور خون خرابے سے انقلاب چاہتا ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈد فتنے نے آرمی چیف کو اقتدار بچانے کیلئے تاحیات ایکسٹینشن کی آفردی،ایک طرف ادب دوسری طرف گالی، دماغ کی خرابی اور فرسٹیشن ہے، عمران خان نے اعتراف مزید پڑھیں

احسن اقبال

سی پیک منصوبہ پاک چین تعاون کا سنگِ میل بن چکا ہے، احسن اقبال

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک، پاک چین تعاون کا سنگِ میل بن گیا ہے،تحریک انصاف کے دور میں ایک بھی صنعتی زون بھی مکمل نہیں ہو سکا،وزیر مزید پڑھیں

چائنا بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم

شہباز شریف کا پاکستان چائنا بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ پہلے پاکستان چائنا بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور پر امید ہوں کہ یہ فورم دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا مزید پڑھیں

عمران خان کا جاں بحق ہونے والی صحافی صدف نعیم کے لواحقین سے تعزیت

لاہور (لاہورنامہ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نجی چینل کی جاں بحق ہونے والی صحافی صدف نعیم کی رہائش گاہ پہنچ گئے. چیئرمین تحریک انصاف وعمران کان نے جاں بحق صدف نعیم کے لواحقین سے تعزیت کی مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق کو وزیر قانون کا اضافی قلمدان بھی دے دیا گیا

اسلام آباد(لاہورنامہ)سردار ایاز صادق کو وزارت قانون اور انصاف کا اضافی قلمدان بھی دے دیا گیا،کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سردار ایاز صادق کو وزارت قانون اور انصاف کا وزیر مقرر مزید پڑھیں

عمران خان, عوام کا سمندر

جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ہمراہ عوام کا سمندر ہے، عمران خان

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ہمراہ عوام کا سمندر ہے، کیا یہ انقلاب بیلٹ باکس کے ذریعے نرم یا خونریزی کے ذریعے تباہ کن ہوگا؟ مزید پڑھیں

بابر اعوان

مارچ کو کوئی نہیں روک سکتا،حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی، بابر اعوان

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ مارچ کو کوئی نہیں روک سکتا، حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے. اداروں کو چاہیے وہ عوام کے ساتھ کھڑے ہوجائیں،اسلام آباد انتظامیہ امپورٹڈ مزید پڑھیں

شیخ رشید

مل بیٹھ کر الیکشن کا فیصلہ کر لیں ورنہ کھیل ختم پیسہ ہضم، شیخ رشید

لاہور (لاہورنامہ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شاہراہ دستور پر کنٹینر لگانے والے حالات کی سنگینی سے ناواقف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اللہ نے اپنا سیاسی مردہ خراب کرلیا ہے،مل بیٹھ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم شہبازشریف کا یکم نومبر سے چین کا 2 روزہ دورہ

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف یکم اور 2 نومبر کو چین کا دورہ کریں گے، وزیر اعظم چینی ہم منصب لی کی چیانگ کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رواں سال اپریل مزید پڑھیں

شازیہ مری

رپورٹرز کی حفاظت کے لئے ہمیں اقدام کرنا ہوں گے، شازیہ مری

لاہور (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ رپورٹرز کی حفاظت کے لئے اقدام کرنا ہوں گے۔ شازیہ مری نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل صدف کا جو انتقال مزید پڑھیں