انوار الحق کاکڑ

پاک چین عوام کے مابین دیرینہ دوستی کا مرکزی عنصر ہیں، انوار الحق کاکڑ

بیجنگ(لاہورنامہ)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے چین اور پاکستان کے عوام کے مابین خیر سگالی کے جذبات کو پاک چین دیرینہ دوستی اور اسٹریٹجک شراکت داری کا مرکزی عنصر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ, انوار الحق کاکڑ

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت

بیجنگ(لاہورنامہ)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بدھ کو بیجنگ میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کی اور عالمی رہنمائو ں سے ملاقاتوں میں وزیر اعظم نے نہتے اور معصوم فلسطینیوں کے خلاف غاصب اسرائیل کے جنگی مزید پڑھیں

حفاظتی ضمانت کی درخواست

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر 3333/2023 اور 3334/2023 نمبر الاٹ کردیا گیا۔وکیل امجدپرویز کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت دائر کی گئی ہے.

حنیف عباسی

ایفی ڈرین کیس میں حنیف عباسی کی 25سال قید کی سزا کالعدم

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ن لیگی رہنما حنیف مزید پڑھیں

غزہ میں ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی فضائی حملے

صدر پاکستان کی غزہ میں ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت

اسلام آباد(لاہورنامہ)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے غزہ میں ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل شہری آبادیوں اور صحت کی سہولیات کو بلاامتیاز نشانہ بنا رہا ہے۔ صدر مملکت نے غزہ میں مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں، انوار الحق کاکڑ

بیجنگ (لاہورنامہ)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت معاشی ترقی کیلئے کاروبار دوست اور سرمایہ کاری میں سہولت فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کااظہار مزید پڑھیں

سرکاری دورے پر بیجنگ روانہ

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سرکاری دورے پر بیجنگ روانہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ چینی صدر شی چن پھنگ کی دعوت پر سرکاری دورے پر بیجنگ روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق نگران وزیراعظم اپنے مزید پڑھیں

سراج الحق

اسرائیلی جارحیت پر مسلم حکمران خاموش کیوں، دلیرانہ موقف اختیار کریں،سراج الحق

لاہور ( لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا کے حکمران ثابت کریں کہ وہ اسرائیل نہیں مسجد اقصی کے محافظ ہیں، امریکہ ، یورپی ممالک اسرائیلی جارحیت کی کھلم کھلا حمایت کررہے ہیں تو آپ مزید پڑھیں

معیشت کو ترقی

معیشت کو ترقی دینے والا نوازشریف واپس آرہا ہے ،مریم نواز

سانگھڑ ( لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ معیشت تباہ کرنے والے چلے گئے، معیشت کو ترقی دینے والا نوازشریف واپس آرہا ہے، نوازشریف ہی پاکستان کی مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

پاکستان کی سالمیت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے، انوار الحق کاکڑ

پشاور (لاہورنامہ)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے، ملک کی بہتری کیلئے ہمیں ذاتی مفادات کو پس پشت ڈالنا ہو گا، صوبہ خیبرپختونخوا کے مسائل کے مزید پڑھیں