خرم دستگیر

پاور پلانٹس ٹرپ کرنے سے بجلی کی ترسیل میں رکاوٹ آئی،خرم دستگیر

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ملک کے جنوبی حصے میں بجلی کی ترسیل میں رکاوٹ آئی ، قبل از وقت حادثہ کہنا غلط ہوگا ، وزرات توانائی خرابی کی وجہ معلوم کررہی ہے ، ملک مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان سے کہا ہے مزید تاخیر نہیں، آر کرو یا پار، شیخ رشید

لاہور (لاہورنامہ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آئندہ ہفتے لانگ مارچ کی کال دے سکتے ہیں ، چوروں کے کیسز کے پیچھے بڑے چہرے اور دستانے پہنے ہوئے ہاتھ ہیں جوڈیل اورڈھیل کروا رہے مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان پہنچ گئے

آستانہ(لاہورنامہ) وزیراعظم شہباز شریف سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان پہنچ گئے جہاں وہ علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کا نقطہ نظر اجاگر کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایشیا میں اعتماد سازی کے اقدامات پر ہونے والے مزید پڑھیں

شیخ رشید

قانون نوازشریف کو پاکستان لائیگا یامزید مجرموں کو بھگائے گا ، شیخ رشید

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قانون نوازشریف کو پاکستان لائیگا ، مزید مجرموں کو بھگائے گا ،انتظار کریں ، حالات خراب ہوئے تو سیاست اور سیاست دان نرغے میں آسکتے ہیں. سماجی رابطے مزید پڑھیں

عمران خان

حکومت مجھے گرفتار کرسکتی ہے،آڈیو لیک کرنا بہت بڑاجرم ہے ، عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے حکومت مجھے گرفتار کرسکتی ہے ، فون ٹیپ کرکے آڈیو لیک کرنا بہت بڑاجرم ہے ، گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی فارن فنڈنگ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

صدر مملکت کو سائفر سے متعلق شواہد کا کوئی علم نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صدر مملکت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں نہیں تھے اس لیے انہیں سائفر کے شواہد کا علم نہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ صدر نے ویسی مزید پڑھیں

لانگ مارچ کو کچلنے

لانگ مارچ کو کچلنے کا 41 کروڑ کا بجٹ منظور ، نا کوئی شرم نا حیا ہے، اسد عمر

اسلام آ باد (لاہورنامہ) رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت مقروض ہے اور آئی ایم ایف کی شرائط ماننے پر مجبور ہے۔ اسد عمر نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بجلی، گیس، مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

آرمی چیف کی تعیناتی میں صدر مملکت کاکوئی کردار نہیں،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں صدر مملک کاکوئی کردار نہیں، یہ وزیراعظم کا استحقاق ہے. اپوزیشن سے مشاورت نہیں کی گئی ، صدر مملکت سیاست کرنے کی کوشش سے باز مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری

عدالت کا رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست پر اعتراض

اسلام آباد(لاہورنامہ) عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن لائرز ونگ کی لیگل ٹیم نے سینئر سول جج کی عدالت میں مزید پڑھیں

میاں جاوید لطیف

جیل بھرو تحریک کا نعرہ لگانے والا خودچاردن جیل نہیں جا سکتا، میاں جاوید لطیف

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ ڈکٹیشن لینے سے انکا ر کرنے پر نوازشریف کو حکومت سے ہٹا دیا گیا، دو تہائی اکثریت سے نوازشریف آیا تو دھرنا دلوانے کی سازش کس نے کی؟ نوازشریف ریاست مزید پڑھیں