منہاج سنٹرل یوتھ کونسل کا اجلاس ایگزیکٹو ممبران کی شرکت

منہاج سنٹرل یوتھ کونسل کا اجلاس ایگزیکٹو ممبران کی شرکت

لاہور (لاہورنامہ) منہاج سنٹرل یوتھ کونسل کا اجلاس مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ رانا وحید شہزاد کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عمران یونس سمیت سنٹرل یوتھ کونسل کے ایگزیکٹو ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

پانچ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور 24 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عہدوں سے فارغ

پانچ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور 24 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عہدوں سے فارغ

لاہور( لاہورنامہ) پنجاب حکومت نے 5 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور 24 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کو عہدوں سے ہٹا دیا ۔نوٹیفکیشن کی کاپی سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ سمیت دیگر اداروں کو ارسال کر دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گلزار احمد خان، مزید پڑھیں

پی جی ایم آئی نے ہونہار ڈاکٹرز تیار کرنے کا مشن جاری رکھا ہے:پرنسپل پروفیسر الفرید

پی جی ایم آئی نے ہونہار ڈاکٹرز تیار کرنے کا مشن جاری رکھا ہے:پرنسپل پروفیسر الفرید

لاہور (لاہورنامہ) لاہور جنرل ہسپتال سے منسلک امیر الدین میڈیکل کالج کی ہونہار طالبہ آمنہ انور نے معرکہ سر کر لیااور 4thائیر پروفیشنل ایم بی بی ایس کے امتحانات میں حصہ لینے والے پنجاب کے 44میڈیکل کالجز میں سے دوسری مزید پڑھیں

پارکنگ

ایل جی ایچ ڈاکٹرز کیلئے الگ پارکنگ مخصوص کرنے والا پنجاب کا پہلا ہسپتال

لاہورن (لاہورنامہ)‌ایل جی ایچ ڈاکٹرز کیلئے الگ پارکنگ مخصوص کرنے والا پنجاب کا پہلا ہسپتال بن گیا۔ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن ایل جی ایچ /پی آئی این ایس کے عہدیداروں نے پارکنگ مختص کرنے کے سلسلے میں مثبت اقدامات اٹھائے مزید پڑھیں

گیس کی قیمتوں

گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام دشمن فیصلہ ہے، ضیاء الدین انصاری

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام دشمن فیصلہ ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد حکومت نے گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

عوامی خدمت کر کے دکھائیں گے، ہمایوں اختر خان

فیصل آباد(لاہورنامہ )استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر و حلقہ این اے 97سے امیدوار ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں عوام کی بھرپور حمایت سے کامیابی حاصل کر کے ایک لمحہ ضائع کئے بغیر علاقے کی مزید پڑھیں

پولیس دفاتر کی اپ گریڈیشن

پولیس دفاتر کی اپ گریڈیشن سے ورکنگ ماحول میں بہتری آئی ہے، ڈاکٹر عثمان انور

لاہور (لاہورنامہ)‌ انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انورصوبہ بھر میں تھانوں اور پولیس دفاتر کے اپ گریڈیشن کے سلسلہ میں جاری ترقیاتی کاموں کی جلد تکمیل کیلئے سرگرم عمل ہیں اور اس سلسلے میں آئی جی پنجاب نے صوبائی دارالحکومت مزید پڑھیں

صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر

صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر سے عاجز دھامرہ کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر سے عاجز دھامرہ کی ملاقات، دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی اور انتخابی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور ملاقاتوں کے سلسلے کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا. جمعیت علماء پاکستان مزید پڑھیں

خادم حسین

حکومتی بڑھتے ہوئے قرضے ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہیں، خادم حسین

لاہور(لاہورنامہ)فاؤنڈر گروپ کے سرگرم رکن پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے کہا ہے کہ نومبر 2022 سے نومبر 2023 تک ملک مزید پڑھیں