ہیلتھ کارڈ

جنرل ہسپتال کے شعبہ نیورو ریڈیالوجی میں ہیلتھ کارڈ کیلئے قائم کاؤنٹرز کی افتتاحی تقریب

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات پر عوام کو دی جانے والی صحت انصاف کارڈ کی سہولت کسی نعمت سے کم نہیں، مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ

وفاقی بجٹ کو مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور( لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔ رکن اسمبلی حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی مزید پڑھیں

نئے اوقات کار

پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری

لاہور (لاہورنامہ)لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں کے لیے نئے اوقات کار جاری، سکول صبح سات بجے لگے گے اور ساڑھے گیارہ بجے چھٹی ہوگی۔ صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں پنجاب مزید پڑھیں

ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور، ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا

لاہور(لاہورنامہ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ وائس چانسلر یو ای ٹی پروفیسر ڈاکٹر سیدمنصور سرور اور ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک نے سینٹر کا افتتاح کیا۔ ویکسی نیشن سینٹر مزید پڑھیں

حناپرویز بٹ

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع، حناپرویز بٹ

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ملک بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔ شہری علاقوں میں 12گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 18گھنٹے لوڈشیڈنگ ہورہی مزید پڑھیں

میاں کامران سیف

برآمدات میں اضافہ ملکی معیشت کی پائیداری کا منہ بولتا ثبوت ہے ، میاں کامران سیف

لاہور(لاہورنامہ) وائس آف ٹریڈرز کے چیئرمین میاں کامران سیف نے رواں مالی سال کے11ماہ میں مجموعی برآمدات کا حجم22.563ارب پہنچنے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافہ سے ملکی معیشت مستحکم ہوگی۔برآمدات میں اضافہ ملکی مزید پڑھیں

اینٹی قبضہ مافیا سیل کا اجلاس

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی زیر صدارت اینٹی قبضہ مافیا سیل کا اجلاس

لاہور (لاہورنامہ) سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی زیر صدارت اینٹی قبضہ مافیا سیل کا اجلاس آج کیپٹل سٹی پولیس ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ ایس ایس پی آپریشنز احسن سیف اللہ، ایس ایس پی ڈسپلن ندیم عباس، مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

پی ٹی آئی نے پنجاب میں تعلیم اور صحت کے شعبے کو برباد کر کے رکھ دیا ہے، حمزہ شہباز

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب اسمبلی میں قائدحزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے تین سال میں عوام پر خرچ کرنے کے بجائے اقتدار کو اپنے خرچے پورے کرنے کے لئے استعمال کیا،تین سال ثبوت ہیں کہ عمران مزید پڑھیں

گرمی کی شدت میں اضافہ

گرمی کی شدت میں اضافہ، 15 جون سے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیل پر غور

لاہور(لاہورنامہ) حکومت کی جانب سے گرمی کی شدت میں اضافے اور سکولوں میں چھوٹے بچوں کی نکسیر پھوٹنے اور گرمی کی وجہ سے ان کا برا حال دیکھتے ہوئے ایک بار پھر15 جون سے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

فردوس عاشق کا دماغی سنتولن روزانہ کی بے عزتی سے مفلوج ہو چکا ہے، عظمی بخاری

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فردوس عاشق کا دماغی سنتولن بری طرح مفلوج ہو چکا ہے، روزانہ کی بے عزتی نے ان کی دماغی حالت کا بہت زیادہ متاثر کردیا ہے،جس کی مزید پڑھیں