مزارات کو زائرین

کورونا کی صورتحال بہتر ، پنجاب بھر میں مزارات کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا

لاہور(لاہورنامہ)کورونا کی صورتحال بہتر ہونے پر پنجاب بھر میں مزارات کو ایک ماہ بعد زائرین کے لیے کھول دیا گیا،محکمہ صحت پنجاب نے کیبنٹ کمیٹی برائے کورونا کی سفارشات پر صوبے میں مزارات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا . جس مزید پڑھیں

بحالی روڈز کی منظوری

وزیراعلی پنجاب نے سی ایم پیکج برائے بحالی روڈز کی منظوری دے دی

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعلی پنجاب نے سی ایم پیکیج برائے بحالی روڈزکی منظوری دے دی۔ عثمان بزدار نے کہا کہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں کو مکمل طور پر بحال کیا جائے گا،وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ شہروں اور دیہات کی مزید پڑھیں

نعیم میر

ٹیکس ہدف کو حاصل کرنے کے لئے ایک ہزار ارب سے زائد کے نئے ٹیکس لگیں گے، نعیم میر

لاہور( لاہورنامہ) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میر نے کہا ہے کہ 5.8 ٹریلین کے ٹیکس ہدف کو حاصل کرنے کے لئے ایک ہزار ارب سے زائد کے نئے ٹیکس لگیں گے، نام نہاد ڈاکومنٹیشن کے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پانی کی تقسیم پر سیاست کرنے والے حقائق کے منافی باتیں کر رہے ہیں،’فردوس عاشق اعوان

لاہور(لاہورنامہ) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صوبوں میں پانی کی تقسیم پر سیاست کرنے والے حقائق کے منافی باتیں کر رہے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ سندھ کی حکومت پانی چوری مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

بلاول نے ایک دفعہ پھر نیب سے بچنے کے لیے این آر او کا ذکر کر دیا، فیاض الحسن چوہان

لاہور(لاہورنامہ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اسلام آباد میں بلاول زرداری کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بلاول زرداری سمیت پوری سندھ حکومت ”اگا دوڑ پیچھا چوڑ” فارمولے پر عمل پیرا ہیں۔ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت مکمل ہونے کے قریب، چودھری پرویزالٰہی کا نئی عمارت کا دورہ

لاہور(لاہورنامہ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کا اسمبلی کی نئی عمارت اور ایوان کا خواب پورا ہو گیا، پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیر مکمل ہونے کے قریب ہے اور انشاء اللہ آئندہ مالی سال کا بجٹ نئے ایوان مزید پڑھیں

مجید غوری

چالان جرمانوں کی رقم میں اضافے سے رکشہ ڈرائیور سب سے زیادہ متاثر ہوں گے، مجید غوری

لاہور(لاہورنامہ) عوامی رکشہ یونین پاکستان کے مرکزی چیئرمین مجید غوری نے کہا ہے کہ چالان جرمانوں کی رقم میں دو سے چار گنا اضافے کی منظوری سے رکشہ ڈرائیور سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔ تین سال میں حکومت نے مزید پڑھیں

اقلیتی

اقلیتوں کو ان کے جائز حقوق فراہم کرنے کے لئے متعدد منصوبوں پر عمل پیرا ہیں، اعجاز عالم

گوجرانوالہ (لاہورنامہ) منسٹرز بلاک میں صوبائی وزیر برائے ہیومن رائٹس اقلیتی امور اینڈ بین المزاہب ہم آہنگی اعجاز عالم اگیسٹین نے پی ٹی آئی کے نوجوان رہنما رانا محسن کو گوجرانوالہ ڈویژن کے ڈپٹی کنوینئر کا نوٹیفکیشن دیتے ہوئے اس مزید پڑھیں

قبضہ گروپوں

لاہور پولیس کی قبضہ گروپوں،بدمعاشوں اور ان کے سر پرستوں کے خلاف مہم تیزی سے جاری

لاہور (لاہورنامہ) لاہور پولیس نے مسقط میں مقیم اووسیز پاکستانی بزرگ خاتون کا ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا گھر قابضین سے واگذار کرواکے خاتون کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانی بزرگ خاتون نے بعض افراد کو مزید پڑھیں

الیکٹرک گاڑیوں

محکمہ ایکسائز کا الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس نہ لینے کا فیصلہ

لاہورر (لاہورنامہ)الیکٹرک گاڑیاں رکھنے والوں کے لئے اچھی خبر، محکمہ ایکسائز پنجاب نے الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب میں الیکٹرک گاڑیاں رکھنے والوں کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ایکسائز مزید پڑھیں