قومی بچت

قومی بچت کے زیر اہتمام 200 والے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی

لاہور( لاہورنامہ) قومی بچت کے زیر اہتمام 200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 مزید پڑھیں

نشے کے ا نجکشن

میڈیکل سٹور پر نشے کے ا نجکشن کی فروخت پر میڈیکل سٹور مالک کو 10سال قید

لاہور(لاہورنامہ)ڈرگ ایکٹ1976میں ترمیمی آرڈیننس کے بعد پہلا بڑافیصلہ، میڈیکل سٹور پر نشے کے ا نجکشن کی فروخت پرمیڈیکل سٹور مالک محمد ارشد کو10سال قید،2کروڑ50لاکھ جرمانیکی سزا سنادی گئی۔ ڈرگ کورٹ میں میڈیکل سٹور پر نشے کے انجکشن کی فروخت سے مزید پڑھیں

ویکسینیشن سنٹرز

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرپنجاب نے لاہورمیں مزید تین ویکسینیشن سنٹرزقائم کردئیے

لاہور (لاہورنامہ) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرپنجاب نے لاہورمیں مزیدتین ویکسینیشن سنٹرزقائم کردئیے ہیں۔ ویکسینیشن سنٹرز فاؤنٹین ہاؤس،اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور پیل فیکٹری والٹن روڈ میں قائم کئے گئے ہیں۔سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرسارہ اسلم نے مزید پڑھیں

مدارس کے تحفظ

حکومت مدارس کے تحفظ کو یقینی بنائے جماعت اسلامی پنجاب کا مطالبہ

لاہور (لاہورنامہ)امیرجماعت اسلامی صوبہ پنجاب(وسطی) محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ہم مدارس کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔ ملک میں ہزاروں مدارس کام کر رہے ہیں رجسٹریشن کی آڑمیں ان کے ساتھ ناروا سلوک برداشت نہیں کر سکتے۔ حکومت مزید پڑھیں

پراپرٹی ڈویلپرز اور لینڈ کنسٹرکشن

پنجاب حکومت کا پراپرٹی ڈویلپرز اور لینڈ کنسٹرکشن پر %10 تک ٹیکس ریلیف دینے کا فیصلہ

لاہو ر(لاہورنامہ)پنجاب حکومت نئے مالی سال میں پراپرٹی ڈویلپرز اور لینڈ کنسٹرکشن پر 10 فیصد تک ٹیکس ریلیف دے گی ۔ نئے مالی سال میں بھی لینڈ ڈویلپمنٹ اور کنسٹرکشن پر کم چارجز وصول ہوں گے ۔لینڈ ڈویلپمنٹ پر 100 مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن

تمام شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن کروانی چاہیے۔ ڈاکٹرفیض الحسن

لاہور(لاہورنامہ) کاہنہ انڈس ہسپتال میں کرونا ویکسین کی اہمیت کے بارے میں ڈاکٹر فیض الحسن کی زیر صدارت سمینار کا اہتمام،جس میں ڈاکٹرز ،سٹاف اور دیگر عملے کیساتھ عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ڈاکٹر فیض الحسن نے مزید پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ

اندورن و بیرون ممالک آنے جانے والی متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار

لاہور( لاہورنامہ)اندورن و بیرون ممالک آنے جانے والی متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکاررہیں۔ کراچی سے آنے والی پرواز306،دبئی سے آنے والی پرواز وی کے 264 ، شارجہ سے آنے والی پرواز پی اے413،ریاض سے آنے والی پرواز ایکس مزید پڑھیں

جاوید لطیف

ریاست مخالف بیانات، گرفتار رکن اسمبلی جاوید لطیف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 جون تک توسیع

لاہور( لاہورنامہ)مقامی عدالت نے ریاست مخالف بیانات دینے کے مقدمے میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 جون تک توسیع کر دی۔ جاوید لطیف کو انتہائی سخت سکیورٹی میں جوڈیشل مزید پڑھیں

بیوہ خاتون عائشہ

غلام محمود ڈوگر نے بیوہ خاتون عائشہ کو اس کی ڈوبی رقم واپس دلوا کر انصاف فراہم کر دیا

لاہور (لاہورنامہ) کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے کوئٹہ سےتعلق رکھنے والی بیوہ خاتون عائشہ کو اس کی ڈوبی رقم واپس دلوا کر انصاف فراہم کر دیا۔ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر مزید پڑھیں

شہباز شریف

عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں، حکمران سب اچھا ہے کہ رہے میں، شہباز شریف

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف کا کوئی علم ہے ؟عوام بھوکے اور بیروزگار ہیں، حکمران سب اچھا ہے کی بے حسی کی رپورٹ دے رہے ہیں مزید پڑھیں