ماسک پہننے اور کورونا ایس او پیز پر

شہریوں میں ماسک پہننے اور کورونا ایس او پیز پر شعور اجاگر ہوا ،غلام محمود ڈوگر

لاہور (لاہورنامہ) سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ لاہور پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے مارکیٹوں، شاہراہوں اور پبلک مقامات پر بلاناغہ اور مسلسل گشت اور فلیگ مارچ مزید پڑھیں

،شہباز شریف,

کورونا وباء کی وجہ سے محنت کشوں کی زندگی ایک ڈرائونا خواب بن گیا ہے ،شہباز شریف

لاہور( لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی جاری ہے اور عوام اپنی جان اور روزگار سے محروم ہو رہے ہیں، خاص طور پر محنت کش طبقات کیلئے زندگی ایک ڈرائونا خواب مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سے وزیر اعلیٰ پنجاب

گور نر پنجاب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ، کورونا سمیت دیگرامور پر مشاورت

لاہور(لاہورنامہ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات ،سیاسی ،حکومتی اور کورونا سمیت دیگرامور پر مشاورت کی گئی۔ گور نر ہائوس لاہور میں دونوں رہنمائو ں کے درمیان ہونیوالی ملاقات کے دوران کورونا مزید پڑھیں

واک اِن ویکسینیشن

پنجاب بھر میں 50سال عمر سے زائدافرادکی واک اِن ویکسینیشن کا عمل شروع ہوگیا

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب بھر میں 50سال عمر سے زائدافرادکی واک اِن ویکسینیشن کا عمل شروع ہوگیاہے۔لاہورسمیت صوبہ بھرکے ویکسینیشنسن سنٹرز پر شہریوں کی بڑی تعداد آنا شروع ہوگئی ہے۔ ویکسینیشن سنٹرزپر آنے والے شہری حکومت پنجاب اور محکمہ صحت کے انتظامات مزید پڑھیں

جاوید لطیف کی گرفتاری

جاوید لطیف کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر آئی جی پولیس کو نوٹس جاری

لاہور( لاہورنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آج ( جمعرات ) کے روز جواب طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

PEL فیکٹری, آگ بھڑک

لاہور میں PEL فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، دھواں کے بادل آسمان پر

لاہور(لاہورنامہ) لاہور میں واقع والٹن روڈ پر PEL فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، دھواں کے بادلوں نے پورے آسمان پر اپنی لپیٹ میں لے لیا. امدادی کاروائیاں جاری ہیں، ریسکیو اور فارئر برگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی. تاحال مزید پڑھیں

نیب راولپنڈی, میاں اسلم اقبال

شوگر سیکنڈل، نیب راولپنڈی نے میاں اسلم اقبال کو 4 مئی کو طلب کرلیا

لاہور(لاہورنامہ) شوگر سیکنڈل کی تحقیقات میں نیب راولپنڈی نے میاں اسلم اقبال اور سمیع اللہ چودھری کو 4 مئی کو طلب کرلیا۔ دونوں صوبائی وزرا کو نیب راولپنڈی کے آفس طلب کیا گیا۔ نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم دو مزید پڑھیں

میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال

لاہور میں میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال، نوٹیفکیشن جاری,عوام میں خوشی کی لہر

لاہور(لاہورنامہ) لاہور میں 22 دن بعد میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال کر دی گئی۔ محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ نے مراسلہ جاری کر دیا، اورنج ٹرین کی بحالی سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ کورونا وائرس کی تیسری مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سروسز بحال

حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کے بعد لاہور میں انٹرنیٹ سروسز بحال

لاہور( لاہورنامہ)حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور میں انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئیں۔ پی ٹی اے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لاہورکے چوک یتیم خانہ اور اطراف میں انٹرنیٹ سروسز بحال مزید پڑھیں

عوام کی جان ومال

عوام کی جان ومال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا، جہاں قانون توڑا جائے گا وہاں قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ ناخوشگوار واقعہ کی غیر مزید پڑھیں