برکی روڈ پر پنگالی گاؤں میں گیس لیکج سے مکان زمین بوس ہو گیا ،خاتون 4 بچوں سمیت جاں بحق

لاہور(لاہورنامہ)برکی روڈ پر پنگالی گاؤں میں گھر میں گیس بھرنے سے دھماکے کے نتیجے میں مکان زمین بوس ہو گیا جس کے نتیجے میں خاتون 4بچوں سمیت جاں بحق ہو گئی جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو مزید پڑھیں

سرکاری ریٹ

پنجاب میں چینی کی سرکاری ریٹ پر فروخت نہ ہونے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور (لاہور نامہ) پنجاب میں چینی کی سرکاری ریٹ پر فروخت نہ ہونے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی گئی ۔ مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پی ڈی ایم نہیں بلکہ مہنگائی اور دیگرچیلنجز ہماری اپوزیشن ہے،شگفتہ سجاد

لاہور( لاہور نامہ)پاکستان تحریک انصاف سمن آباد ٹائون حلقہ این اے 126کی صدر شگفتہ سجاد نے کہا ہے کہ حقیقی معنوں میں پی ڈی ایم نہیں بلکہ مہنگائی اوردیگرچیلنجز ہماری اپوزیشن ہے اور وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت مزید پڑھیں

شجرکاری

شجرکاری ہماری اور آنے والی نسلوں کی بقاء کی ضامن ہے، جواد احمد قریشی

لاہور(لاہور نامہ)پی ایچ اے لاہور کا بہار شجرکاری کے حوالے سے احسن اقدام ، کورونا وائرس کے پیش نظر ایک پودا ایک ماسک ڈی جی پی ایچ اے لاہور جواد احمد قریشی نے لوگوں میں مفت میں تقسیم کیے ۔ مزید پڑھیں

بغیر ماسک

بغیر ماسک موٹرسائیکل سواروں، گاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کو چالان کے ٹکٹس جاری

لاہور( لاہور نامہ)صوبائی دارالحکومت لاہور میں بغیر ماسک موٹرسائیکل سواروں، گاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کو چار روز میں 38 ہزار سے زائد چالان کے ٹکٹس جاری کئے گئے اور 12 مقدمات بھی درج ہوئے۔ ٹریفک پولیس نے پبلک ٹرانسپورٹ میں مزید پڑھیں

سستی ترین

ملائیشین کمپنی کا پاکستان میں سستی ترین 1300 سی سی سیڈان کار ساگا کا دھماکہ

لاہور( لاہور نامہ)ملائیشیا کی بڑی کار ساز کمپنی پروٹون الحاج کے آج( اتوار)کو پاکستان میں سستی ترین 1300 سی سی سیڈان کار ”ساگا ”متعارف کرارہی ہے۔ الحاج کمپنی پاکستان میں ایف اے ڈبلیو کیآٹو موبائلز تیار کرتی ہے۔پروٹون کمپنی پاکستان مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور، گرفتاری سے روک دیا

لاہور( لاہورنامہ)ایڈیشنل سیشن جج نے چینی سکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جہانگیر ترین اور علی ترین اپنے وکلاء کے ہمراہ سیشن مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

پی ڈی ایم کا انقلاب ان کے اپنے گلے کی ہڈی بن گیا، ہمایوں اخترخان

لاہور(لاہور نامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ذاتی مفادات پر مبنی انقلاب ان کے اپنے گلے کی ہڈی بن گیا ہے ،حکومت اپوزیشن کے مزید پڑھیں

راشن پیکج

ہر رکشہ ڈرائیور اور دیہاڑی دار مزدور کیلئے حکومت راشن پیکج کا اعلان کرے، حاجی رفاقت

لاہور(لاہور نامہ) عوامی رکشہ یونین کے قائمقام چیئرمین حاجی رفاقت، مرکزی صدر ذیشان اکمل، مرکزی سیکرٹری جنرل وارث جوئیہ اور لاہور کے صدر عزیز عباسی نے جوہر ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت لاک ڈاؤن لگانا مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کورونا ویکسین بارے عوام کے نام اہم پیغام

لاہور(لاہور نامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہاہے کہ 10مارچ کو کوروناویکسین لگوانے والے بزرگ شہری یکم اپریل کو دوبارہ ویکسین لگوائیں۔ کوروناویکسین کی دوسری ڈوزلگوانے والے بزرگ شہری پہلی ڈوزلگوانے والے ویکسینیشن سنٹرپر مزید پڑھیں