پرویز الٰہی, ملاقات

پرویز الٰہی سے صدر لاہور چیمبر میاں طارق مصباح الرحمن کی ملاقات

لاہور (لاہور نامہ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے صدر لاہور چیمبر میاں طارق مصباح الرحمن، سیکرٹری جنرل لاہو رچیمبر شاہد خلیل اور میاں مصباح الرحمن نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی مزید پڑھیں

ویکسینیشن کیلئے آنے والے شہریوں کو تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، فردوس عاشق

لاہو ر(لاہور نامہ) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ویکسینیشن کیلئے آنے والے شہریوں کو تمام تر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، ایک لاکھ سے زائد ہیلتھ ورکرز کو ویکسینیشن لگائی جاچکی مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

اپوزیشن کے پاس اب بھی وقت ہے قوم سے منفی بیانیے پر معافی مانگے، ہمایوں اخترخان

لاہور( لاہور نامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس اب بھی وقت ہے کہ قوم سے منفی بیانیے پر معافی مانگ کر مستقبل میں ملک کیلئے مثبت کردار مزید پڑھیں

شجرکاری مہم کا افتتاح

پی ایچ اے نے شہر لاہور میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا

لاہور(لاہور نامہ)پی ایچ اے نے شہر لاہور میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔ افتتاح ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے لبرٹی میں (سائیکل کارٹ) پرشہریوں میں پودے تقسیم کرکے کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹرز مزید پڑھیں

شکست خوردہ اپوزیشن

سیاسی کسمپرسی کی شکار شکست خوردہ اپوزیشن سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، شگفتہ سجاد

لاہور(لاہور نامہ)پاکستان تحریک انصاف سمن آباد ٹائون حلقہ این اے 126کی صدر شگفتہ سجاد نے کہا ہے کہ یہ طے ہو چکا ہے کہ پاکستان میں اب ماضی کا کرپشن ماڈل نہیں چلے گا ، ملک کو مسائل کی دلدل مزید پڑھیں

یاسمین راشد, کورونا

کورونا کی تیسری لہر ،بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر ،ایس اوپیز پر عملدرآمد ناگزیر ہے، یاسمین راشد

لاہور (لاہور نامہ)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وباء کی تیسری لہر شروع ہے جس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اور ایس اوپیز پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں 60 مزید پڑھیں

اندراج مقدمہ

لیگی رہنما جاوید لطیف کے خلاف اندراج مقدمہ کی کیلئے درخواست دائر

لاہور(لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف اندراج مقدمہ کی کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔ لیگی رہنما اور ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف اندراج مقدمہ کی کیلئے درخواست دائر کی گئی ہے، مزید پڑھیں

چینی 105روپے فی کلو فروخت

چینی 105روپے فی کلو فروخت ہونے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور(لاہور نامہ)چینی 105روپے فی کلو فروخت ہونے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ یہ ایوان چینی کی قیمت میں ہر بار پھر اضافے پر گہری تشویش کا اظہار مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والی خاتون سمیت لیگی کارکنان گرفتار

لاہور (لاہور نامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والی خاتون سمیت لیگی کارکنان کوپولیس نے گرفتار کر لیاگیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل پیشی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچے جہاں لیگی کارکنان پہلے سے موجود مزید پڑھیں

سمارٹ لاک ڈائون

لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ

لاہور( لاہور نامہ)کورونا وائرس کے پھیلائو کے باعث لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ کر دیا گیا، لاہور کے 13، سیالکوٹ کے 6 اور راولپنڈی کے مزید 15 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون مزید پڑھیں