یوم عاشور کے لاہور کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ

کمشنر لاہور ذوالفقار احمد گھمن کا یوم عاشور کے لاہور کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ

لاہور (لاہورنامہ) کمشنر لاہور ڈویژن ذوالفقار احمد گھمن نے یوم عاشور کے لاہور کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ کیا۔ یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے شروع ہوتا ہے جبکہ کربلا گامے شاہ پر مکمل ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

کلین اینڈ گرین لاہور

پی ایچ اے ،شجر کاری مہم کو کا میاب بناکر کلین اینڈ گرین لاہور کا خواب شرمندہ تعبیر کرے گا

لاہور (لاہورنامہ) چیئرمین پی ایچ اے لاہور انجینئر یاسر گیلانی نے شیخ زید ہسپتال کا دورہ کیا ۔ چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی ، چیئرمین شیخ زید ہستپال شیخ زاہد ، ڈاکٹر طلحہ ،بلال حبیب گرین کیپرز لاہور مزید پڑھیں

یاسمین راشد

کمشنرزاور ڈی سی حضرات انسداد ڈینگی مہم کے دوران سرگرمیوں کو یقینی بنائیں، یاسمین راشد

لاہور( لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے انسداد ڈینگی مہم کے دوران غلط اعداد وشمارپیش کرنے والے کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ صوبائی وزیر صحت نے یہ احکامات سول سیکرٹریٹ کے دربارہال میں کابینہ اجلاس برائے انسداد ڈینگی مزید پڑھیں

انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کا دورہ

ورچوئل یونیورسٹی کے اساتذہ کے وفد کا انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کا دورہ

لاہور ( لاہورنامہ) ورچوئل یونیورسٹی اور انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ صحت عامہ کے انڈیکیٹرزکو بہتر بنانے کیلئے جاری تعاون کو مزید فروغ دیں گے. اور دونوں درسگاہیں پبلک ہیلتھ کے مختلف شعبوں میں مشترکہ ڈپلومہ کورسز پروگرام کا جلد اجرا مزید پڑھیں

احتساب عدالت میں پیشی

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں پیشی، کارکنوں کی پولیس سے تلخ کلامی

لاہور ( لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمدشہباز شریف اور حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کیلئے آنے والے رہنمائوں اور کارکنوں کی سکیورٹی ڈیوٹی پر تعیناتی پولیس اہلکاروں سے شدید تلخ مزید پڑھیں

پاک چین دوستی جیلانی پارک،

پاک چین دوستی جیلانی پارک،چینی سرمایہ کار گروپ نے پودا لگایا

لاہور(لاہورنامہ) پاک چین دوستی جیلانی پارک تک پہنچ گئی۔ چینی سرمایہ کار گروپ نے کلین اینڈ گرین مہم میں حصہ لینے کیلئے پی ایچ اے ہیڈ کواٹر کا دورہ کیا۔ وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید نے چینی مزید پڑھیں

موبائل فون سروس معطل

پنجاب میں عاشورہ محرم پر لاہور سمیت 7 شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب کے بڑے شہروں میں عاشورہ محرم پر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارت داخلہ نے 7 شہروں کے موبائل سروس معطلی کے لیے اوقات کار طلب کر لیے ہیں جس کا جلد حتمی نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

پولیس اب ڈرون کے ذریعہ

پولیس اب ڈرون کے ذریعہ محرم کے جلوسوں کی فضائی نگرانی کرے گی

لاہور ( لاہورنامہ) پنجاب پولیس نے نو اور دس محرم الحرام کے جلوسوں کی فضائی نگرانی کے لئے محکمہ داخلہ سے ڈرون کیمرے مانگ لئے ۔ محکمہ داخلہ کو ارسال کی گئی سمری میں محکمہ داخلہ سے 114ڈرون کیمرے مانگے مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین

پنجاب کی عوام کیلئے صحت کے شعبہ میں آسانیاں پیداکی جارہی ہیں، ڈاکٹریاسمین

لاہور (لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت آج ان کے دفترمیں اجلاس منعقد ہوا، جس میں علی عامر،چوہدری عبدالغفورپپو،جاوید اکرام ٹونی،لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور واساکے افسران نے بھی شرکت کی۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے مزید پڑھیں

عبد العلیم خان

پنجاب میں آٹا سب سے کم نرخوں میں فراہم کیا جا رہا ہے ، عبد العلیم خان

لاہور (لاہورنامہ) صوبے میں آٹے اور چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے ایک اہم ہنگامی اجلاس ہوا. سینئرصوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان اور چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت چیف سیکرٹری آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس مزید پڑھیں