ساجد میر کی قیادت میں استحکام پاکستان

مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام ساجد میر کی قیادت میں استحکام پاکستان ریلی

لاہور( لاہورنامہ) مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام گزشتہ روز استحکام پاکستان ریلی نکالی گئی۔ ریلی مرکز اہلحدیث 106راوی روڈ سے شروع ہوکر مینار پاکستان اور ناصر باغ سے گزرتے ہوئے جامعہ احسان الٰہی ظہیر لارنس روڈ پہنچی۔ ریلی کی مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کررہے ہیں: ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی زیر صدارت ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کے بین الصوبائی اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر صحت خیبرپختونخواہ تیمورظفرجھگڑا،وزیر صحت آزادجموں کشمیر مزید پڑھیں

الحمراء میں آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کمیٹی

الحمراء میں آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کمیٹی کا اجلاس،ممبر صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا کی شرکت

لاہور (لاہورنامہ) لاہورآرٹس کونسل الحمراءمیں آرٹسٹ سپورٹ فنڈکمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ممبر صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے اجلاس کی صدارت کی اور کہا کہ فن اور فنکار ہماری زرخیز دھرتی کی پہچان ہیں. ان کی خدمات کو سراہتے ہیں، مزید پڑھیں

گور نر پنجاب, وزیر اعلی

گور نر پنجاب چوہدری سرور اور وزیر اعلی عثمان بزدار کے درمیان ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور اور وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کے درمیان گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات ہوئی جس میں سیاسی اور حکومتی امور سمیت دیگر ایشوز بارے بات چیت کی گئی، دونوں رہنمائوں نے وزیر اعظم مزید پڑھیں

لاہور میں بارش کا طوفانی سپیل،

لاہور میں بارش کا طوفانی سپیل، ہر طرف پانی ہی پانی، سڑکیں تالاب بن گئیں

لاہور(لاہورنامہ) لاہور شہر میں تیز بارش سے ہر طرف پانی جمع ہو گیا، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہوگئیں، نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ بجلی غائب ہوگئی۔ باغوں کے شہر میں رات سے شروع ہونیوالا بارش سلسلہ مزید پڑھیں

مریضوں کو سہولت

مریضوں کو سہولت دینے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔وزیر صحت پنجاب

لاہور (لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی زیر صدار ت آج محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ نادر چٹھہ،ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل، چیف پلاننگ آفیسرعبدالحق بھٹی، پنجاب ہیلتھ مزید پڑھیں

ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی کا گریٹراقبال پارک کا دورہ، پودوں کی خوبصورتی کیلئے اقدامات

لاہور (لاہورنامہ)ڈی جی پی ایچ اے ( PHA) جواد احمد قریشی کا گریٹراقبال پارک کا دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈائریکٹر ہیڈکواٹر مدثر اعجاز ، پروجیکٹ ڈائریکٹر فرحت عباس ، ڈائریکٹر انجینئرنگ اور دیگر افسران موجود تھے مزید پڑھیں

ڈاکٹر مراد راس سے نجی سکولز مالکان کی ملاقات

پنجاب بھر کے سکولز مرحلہ وار کھولنے پر اتفاق، ڈاکٹر مراد راس سے سکولز مالکان کی ملاقات

اہور (لاہورنامہ) پنجاب بھر کے سکولز مرحلہ وار کھولنے پر اتفاق ہوگیا، پندرہ ستمبر سے پانچویں سے دہم جماعت کے بچوں کیلئے سکولز کھول دیئے جائیں گے، پہلی سے چوتھی جماعت کے بچوں کی کلاسسز جنوری سے شروع کیے جانے مزید پڑھیں

الاقوامی پیشنٹ سیفٹی ورکشاپ

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں چارروزہ بین الاقوامی پیشنٹ سیفٹی ورکشاپ کا افتتاح

لاہور (لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے آج فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں چارروزہ بین الاقوامی پیشنٹ سیفٹی ورکشاپ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پروائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرعامرزمان خان،ڈائریکٹراورِک ڈاکٹرعالیہ،نائب ڈائریکٹر اورِک ڈاکٹرحسین جعفری،سعودیہ عرب سے وڈیولنک کانفرنس کے ذریعے فاؤنڈنگ مزید پڑھیں

نجی اسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ

لاہور کے 18 نجی اسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ مکمل فعال کردیا گیا

لاہور (لاہورنامہ) لاہور کے 18 نجی اسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ مکمل فعال کردیا گیا ، صحت انصاف کارڈ پر 7 لاکھ 20ہزار روپے تک مفت علاج کرایا جا سکے گا۔ کارڈ کے ذریعے فری علاج کرانے والے اسپتالوں میں مزید پڑھیں