لاہور میں آٹے کی قیمت میں راتوں رات اضافہ

لاہور میں آٹے کی قیمت میں راتوں رات اضافہ،شہری اور تندور مالکان دونوں پریشان

لاہور(لاہورنامہ) چکی کے آٹے کی قیمت میں راتوں رات 2 روپے کے اضافے کے بعد شہری اور تندور مالکان دونوں پریشان ہوکررہ گئے۔ آٹا چکی مالکان کی جانب سے آٹے کی قیمت میں مزید 2 روپے فی کلو کے اضافے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

بلاول کا قومی اسمبلی میں تقریر کے بعد کورم کی نشاندھی کر کے بھاگ جانا انتہائی شرمناک ہے، فیاض الحسن چوہان

لاہور(لاہورنامہ) وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بلاول زرداری کے قومی اسمبلی میں تقریر کے بعد کورم کی نشاندھی کر کے بھاگ جانے کو انتہائی شرمناک حرکت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول نے اسمبلی میں محلے کے مزید پڑھیں

ثانیہ کامران

رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ کامران سے ضلعی صدر شیخوپورہ کنور عمران سعید کی پارٹی آفس میں ملاقات

لاہور( لاہورنامہ) پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب وومن ونگ کی صدر و رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ کامران سے ضلعی صدر شیخوپورہ کنور عمران سعید کی وفد کے ہمراہ پارٹی آفس میں ملاقات کی۔ وومن ونگ کی تنظیم سازی سمیت دیگر مزید پڑھیں

کورونا چیکس کی تقسیم

اہلکاروں کی فلاح وبہبود پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، کورونا چیکس کی تقسیم، سی سی پی او لاہور ذوالفقارحمید

لاہور (لاہور نامہ) سی سی پی او لاہور ذوالفقارحمید اور ایس ایس پی ایڈمن کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے 50 پولیس اہلکاروں میں کورونا کے چیکس تقسیم کر دیے۔ ذوالفقار حمید نے ڈی ایس پی عادل رشید،ڈی ایس پی مزید پڑھیں

عارفہ سیدہ

اساتذہ نے دوسروں کیلئے جینا سکھایا،زندگی فرمائشوں کی فہرست نہیں، عارفہ سیدہ

لاہور (لاہورنامہ) لاہور آرٹس کونسل الحمرا نے اپنی ماہانہ ادبی و ثقافتی نشست ”کچھ یادیں،کچھ باتیں“پر ویبنار کا انعقاد کیا۔ جس میں معروف دانشور ڈاکٹر عارفہ سیدہ نے اپنے بیتے دنوں کے تجربات و مشاہدات ناظرین کے ساتھ شیئر کئے۔ مزید پڑھیں

حنا پرویز بٹ

تھیٹرز اور سینما کو کھولنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع، حنا پرویز بٹ

لاہور (لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ نے تھیٹرز اور سینما ایس او پیز کے تحت کھولنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔ یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ سینما اور تھیٹر مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی نے تحفظ بنیاد اسلام بل

پنجاب اسمبلی نے تحفظ بنیاد اسلام بل 2020 سمیت تین بل منظور کر لیے

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب اسمبلی نے تحفظ بنیاد اسلام بل 2020 سمیت تین بل منظور کر لیے ‘ راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل 2020 ا ور دی کوآپریٹو سوسائٹیز ترمیمی بل 2020 اپوزیشن کی عدم موجودگی میں کثرت رائے سے منظور‘ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا عید کے

پنجاب حکومت کا عید کے بعد ریسٹورنٹس اورستمبر میں شادی ہالز ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب حکومت نے عید کے بعد ریسٹورنٹس اور ستمبر کے پہلے ہفتے شادی ہالز ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا عید کے بعد ریسٹورنٹس کھولنے مزید پڑھیں

خرم نواز گنڈاپور

مڈٹرم الیکشن سے مسائل حل نہیں ہوتے ، مسائل کی جڑ اس نظام کو بدلنا ہو گا: خرم نواز گنڈاپور

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ مڈٹرم الیکشن، قومی حکومت کی تشکیل یا مارشل لاء یہ سارے ٹوٹکے آزمائے جا چکے ہیں، مسائل کی جڑ یہ قاتل نظام ہے، اسے بدلنا مزید پڑھیں

شاہد اقبال

کورونا وبا کے پیشِ نظر الخدمت فاﺅنڈیشن قربانی جدید سلاٹر ہاوسز میں کرے گی، شاہد اقبال

لاہور (لاہورنامہ) الخدمت فاﺅنڈیشن اِس عید الاضحی پر مصیبت زدہ اور دور دراز پسماندہ علاقوں سمیت شہری علاقوں میں بیواﺅں ، یتیم اور مساکین کے ساتھ ساتھ روہنگیا اور شامی مہاجرین تک بھی قربانی فی سبیل اللہ کا گوشت پہنچانے مزید پڑھیں