پنجاب حکومت مسرت چیمہ

سیل کئے گئے علاقوں میں آمدورفت پر مکمل پابندی عائد ہے‘ ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ

لاہور ( لاہور نامہ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے ہاٹ سپاٹ مقامات قرار دئیے جانے کے بعد سیل کئے گئے علاقوں میں آمدورفت پر مکمل پابندی عائد ہے،کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کی مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

تمام ڈی ایچ کیوزکے آوٹ ڈورزمیں معمول کے مطابق مریضوں کاعلاج جاری ہے، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور( لاہور نامہ)صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرکیپٹن(ر) محمدعثمان یونس، سپیشل سیکرٹری اجمل بھٹی، چیئرمین کورونا ایکسپرٹس ایڈوائزری گروپ پروفیسرڈاکٹرمحمودشوکت، ڈائریکٹرہیلتھ سروسز ای مزید پڑھیں

ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا ثمن رائے

حکومت پنجاب کا آرٹسٹ سپورٹ فنڈ پروگرام کامیابی سے جاری، ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا ثمن رائے

لاہور ( لاہور نامہ) ایگزیکٹو ڈائریکٹرلاہور آرٹس کونسل الحمرا ثمن رائے نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کا آرٹسٹ سپورٹ فنڈ پروگرام کامیابی سے جاری ہے. سیکرٹری اطلاعات وثقافت راجہ جہانگیر انور کی آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کی تقسیم میں جدید مزید پڑھیں

موسم گرما میں پارکوں

موسم گرما میں پارکوں کو سرسبز اور شاداب رکھنے کیلئے پانی کی ترسیل کے نظام کو موثر بنایا جائے، ڈی جی پی ایچ اے طارق علی بسرا

لاہور ( لاہور نامہ) ڈی جی پی ایچ اے طارق علی بسرا کا خضرا مسجد پارک سمن آباد ، کشمیر بلاک پارک علامہ اقبال ٹاؤن ، عمر بلاک پارک علامہ اقبال ٹاون کا دورہ کیا اور مختلف علاقوں کے پارکوں مزید پڑھیں

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا پنجاب میں یکساں گندم اجرا پالیسی بنانے کا مطالبہ

لاہور( لاہور نامہ) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب بھر میں یکساں گندم اجرا پالیسی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سازش کے تحت پنجاب میں نئی گندم اجرا پالیسی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے. مزید پڑھیں

ثقافتی سرگرمیوں پر کورڈ 19کے اثرات

ثقافتی سرگرمیوں پر کورڈ 19کے اثرات کا جائزہ لینے کے لئے ریسیلی آرٹ کے موضوع پر یونیسکو کی آن لائن نشست کا انعقاد

لاہور ( لاہور نامہ) ثقافتی سرگرمیوں پر کورڈ 19کے اثرات کا جائزہ لینے کے لئے ریسیلی آرٹ کے موضوع پر یونیسکو کی آن لائن نشست کا انعقادکیا گیا۔ چیئرپرسن بورڈ آف گورنز لاہور آرٹس کونسل الحمرا منیزہ ہاشمی نے اپنی مزید پڑھیں

یاسمین راشد

لاہور میں کورونا سے زیادہ متاثر 7 علاقوں کومکمل سیل کر رہے ہیں، یاسمین راشد

لاہور ( لاہور نامہ) صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا سے زیادہ متاثرہ لاہور کے سات علاقوں کو سیل کر رہے ہیں، ڈی ایچ اے، گلبرگ، گلشن راوی، گارڈن ٹاون، فیصل ٹاو ن، ماڈل ٹاون اور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پرہوں گے، کوروناکاپھیلاوروکنے کیلئے متاثرہ علاقے سیل کئے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور ( لاہور نامہ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پرہوں گے،جائزکاموں میں کسی کورکاوٹ نہیں ڈالنے دوں گا‘کوروناکاپھیلاوروکنے کیلئے متاثرہ علاقے سیل کئے.ایس اوپیزکی خلاف ورزی پربازاراورمارکیٹس بندکردیں گے ۔ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

کورونا سے جاں بحق

ورثا غسل، جنازے اور تدفین کر سکے گے، پنجاب حکومت نے کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کے ایس او پیز میں نرمی کردی

لاہور ( لاہور نامہ) پنجاب حکومت نے کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کے ایس او پیز میں نرمی کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا سے جاں بحق مزید پڑھیں