عظمیٰ بخاری

پنجاب کی جیلوں میں ماہانہ کروڑوں کا بھتہ، عظمیٰ بخاری کا عثمان بزدارپرتنقید

لاہور (لاہور نامہ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا پنجاب کی جیلوں میں ماہانہ کروڑوں کا بھتہ لینے پر اظہار تشویش وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداراپنے جیلوں کے دوروں کو بہت فخر سے عدالتوں میںبیان کرتے ہیں۔ وزیر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

عثمان بزدار کی لاہورمیں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری

لاہور(لاہور نامہ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کے لئے بڑا ہسپتال بنانے کی منظوری دے دی۔ انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈزیز میں 500 بیڈز ہوں گے، ہسپتال کے قیام پر 5 ارب روپے مزید پڑھیں

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر

لاہور(لاہور نامہ) لاہور ہائیکورٹ میں پارک ویو سوسائٹی کے متاثرہ افراد نے ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔متاثرہ افراد نے ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کو فریق بناتے ہوئے درخواست میں مزید پڑھیں

لاہور کی مسجد سے ایک لاکھ روپے کا جوتا چوری

لاہور کی مسجد سے ایک لاکھ روپے کا جوتا چوری، متاثرہ رہائشی کی تھانہ سول لائنز میں درخواست

لاہور (لاہور نامہ) لاہور کی ایک مسجد سے شہری کے ایک لاکھ روپے مالیت کا جوتوں کا جوڑا چوری ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس کا رہائشی شیراز بشیر گنگا رام اسپتال سے میسن روڈ کی ایک مسجد میں نماز مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

انفارمیشن ٹیکنالوجی وقت حاضرکی نا گزیر ضرورت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (لاہور نامہ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی وقت حاضرکی نا گزیر ضرورت ہے، اس کے بغیر نئے دور میں داخل ہونا ممکن نہیں ۔ورلڈ کمپیوٹر لٹریسی ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں ان مزید پڑھیں

کنئیرڈ کالج کی طالبات کا الحمرا آرٹ میوزیم

کنئیرڈ کالج کی طالبات کا الحمرا آرٹ میوزیم کا دورہ، میوزیم میں آویزاں شہرہ آفاق آرٹسٹوں کا کام دیکھا

لاہور (لاہور نامہ) لاہور آرٹس کونسل کے ذیلی ادارہ الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں واقع الحمرا آرٹ میوزیم آرٹ کی دنیا میں اپنا ایک منفرد اور خاص مقام رکھتا ہے جہاں گاہے بگاہے مختلف قومی و بین الاقومی سطح مزید پڑھیں

دھند کی شدت زیادہ

لاہورمیں سموگ کا راج بڑی حد تک ختم، دھند کی شدت زیادہ رہنے کے امکانات، محکمہ موسمیات

لاہور(لاہور نامہ) لاہور میں سموگ کا راج بڑی حد تک ختم ہوگیا، اب اس کی جگہ فوگ نے لینے کی تیاری کرلی۔ محکمہ موسمیات نے اِس مرتبہ ماہ دسمبر کے دوران دھند کی شدت زیادہ رہنے کے امکانات ظاہر کر مزید پڑھیں

صغری صدف نے گلوکار شوکت علی

صغری صدف نے گلوکار شوکت علی کی سروسز ہسپتال میں عیادت کی

لاہور(لاہور نامہ) کالم نگار، شاعرھ اور ادیب ڈاکٹر صغرا صدف نے ملک کے مقبول اور محبوب لوک گلوکار شوکت علی کی سروسز ہسپتال میں تیمارداری کی۔ ڈاکٹر صغری صدف نے بتایا کہ شوکت علی کی حالت دیکھ کر شدید دکھ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

اپوزیشن کا واویلا ان کی سیاست کو کسی طر ح کی تقویت نہیں پہنچا سکتا‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور (لاہور نامہ) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا واویلا ان کی سیاست کو کسی طر ح کی تقویت نہیں پہنچاسکتا ،مہنگائی کو کنٹرول کرنے کےلئے ہنگامی بنیادوںپر اقدامات اٹھائے جارہے مزید پڑھیں

تعزیتی ریفرنس

انجمن تاجران بینک سٹاپ لاہور کا سیاسی سماجی شخصیت ڈاکٹر جاوید حاکم کے والدہ کی وفات پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

۔ لاہور (جاوید حاکم سے)انجمن تاجران بینک سٹاپ اتحاد پارک فیروز پور روڈ لاہور کا تغزیتی ریفرنس معروف صحافی علاقے کی سیاسی سماجی شخصیت ڈاکٹر جاوید حاکم صدر نشتر ٹاؤن پریس کلب سینئر ایڈیٹر روزنامہ مقابلہ بانی انجمن تاجران بینک مزید پڑھیں