شکار پر پابندی

لاہور ہائیکورٹ، کالے ہرن کے شکار پر پابندی، پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے کالے ہرن کے شکار پر پابندی سے متعلق درخواست پرپنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ پیر کو جسٹس شمس محمود مرزا نے شیراز ذکا ایڈوووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت مزید پڑھیں

زمینی حقائق

حکومت زمینی حقائق اور طویل مدتی اہداف کو مد نظر رکھتے ہوئے بجٹ پیش کررہی ہے : مسرت جمشید چیمہ

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ مالی سال کیلئے زمینی حقائق اور طویل مدتی اہداف کو مد نظر رکھتے ہوئے بجٹ پیش کررہی ہے مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کے

کھلاڑیوں کے ہاتھو ں میں ملک کا نظام دے کر معاشی تباہی کی جارہی ہے

لاہور (صباح نیوز)پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر و ترجمان سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے ہاتھو ں میں ملک کا نظام دے کر معاشی تباہی کی جارہی ہے ،پوری دنیا سے بھیک مانگنے اورآئی ایم ایف مزید پڑھیں

حکومت کوکمزور

اپوزیشن حکومت کوکمزور کرنے کی آڑ میں ریاست کے مفادات کو دا ؤ پرنہ لگائے-چوہدری محمدسرور

لاہور (صباح نیوز)گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے دہشت گردی کیخلاف اور قومی مفادات پر اپوزیشن سے حکومت کے ساتھ ایک پیج پر آنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومت کوکمزور کرنے کی آڑ میں ریاست کے مفادات مزید پڑھیں

علاج کے نام

شہباز شریف نے علاج کے نام پر عید لندن میں گزاری، شہباز گل

لاہور (صباح نیوز)ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے اس بار علاج کے نام پر عید لندن میں گزاری، لیگی قیادت کے بیانات سے لگتا ہے کہ شہبازشریف ورلڈکپ جیت کر آرہے ہیں، وہ مزید پڑھیں

پسماندہ علاقوں کو

پنجاب حکومت پسماندہ علاقوں کو بھی دیگر علاقوں کے معیار پر لائے گی-سعدیہ سہیل رانا

لاہور (صباح نیوز)پنجاب اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کی چیئرپرسن سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پسماندہ علاقوں کو بھی دیگر علاقوں کے معیار پر لائے گی۔ سابق حکمرانوں نے پسماندہ علاقوں کو مزید پڑھیں