دورے منسوخ

وزیر اعلیٰ عثمان بزدر نے دھماکے کے بعد مختلف اضلاع کے دورے منسوخ کر دیئے

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدر نے داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے کے بعد مختلف اضلاع کے دورے منسوخ کر دیئے ۔ بتایا گیا ہے کہ بدھ کے روز وزیر اعلیٰ عثمان بزدار مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں

دھماکے کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی

لاہور( این این آئی)داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے کے بعد تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ۔دھماکے کے فوری بعد حکومت کی طرف سے سرکاری ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ صاحبان کو ایمر جنسی کے مزید پڑھیں

ہائی الرٹ

دھماکے کے بعد سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ،داخلی ‘ خارجی راستوں پر اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی

لاہور( این این آئی) صوبائی دارالحکومت میں دہشتگردی کی کارروائی کے بعد سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ،داخلی اور خارجی راستوں پر اہلکاروں کی تعداد مزید بڑھا دی گئی جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت اہم سرکاری مزید پڑھیں

موثر طریقہ

یونیورسٹیز میں آن لائن فائل ٹریکنگ سسٹم شروع کیا جائیگا

لاہور(این این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ یونیورسٹیز کے امور کو موثر طریقہ سے چلانے کیلئے آن لائن فائل ٹر یکنگ سسٹم شروع کیا جائیگا، نئی اور پرانی یونیورسٹیز کاچارٹر بھی ایک جیسا کر مزید پڑھیں

ویسٹ مینجمنٹ

آمد ِ رمضان،البیراک ویسٹ مینجمنٹ کا خصوصی ویسٹ مینجمنٹ پلان،اضافی وسائل فراہم

لاہور( این این آئی)البیراک ویسٹ مینجمنٹ نے رمضان المبارک میں خصوصی صفائی پلان ترتیب دے دیا۔ رمضان بازاروں اور ان کے اطراف میں صفائی انتظامات کیلئے 250 سینٹری ورکرز اتعینات کر دئیے گئے جو دو شفٹوں میں صفائی کے امور مزید پڑھیں

جسم فروشی

پاکستانی لڑکیوں سے شادی ،انہیں چین لےجا کر جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

لاہور ( این این آئی)پاکستانی لڑکیوں سے شادی اور انہیں چین لےجا کر جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے مطابق مکروہ دھندے میں ملوث 8چینی باشندوں مزید پڑھیں

سیاسی معاون

وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون سیدرفاقت علی گیلانی کا مختلف رمضان بازاروں کادورہ

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون سیدرفاقت علی گیلانی نے مختلف رمضان بازاروں کادورہ کیا اور وہا ں رکھی گئی اشیاءصرف و ضروریہ، سبزیوں اور پھلوں کا معیار اورکوالٹی کو چیک کیا۔ خاص طور پر انہوں مزید پڑھیں

مسحور کن

صوبائی وزیر اوقاف نے مقامی مسجد میں اپنی مسحور کن آواز میں تراویح کی امامت کرائی

لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعید الحسن شاہ نے گذشتہ رات مقامی مسجد میں اپنی مسحور کن آواز میں قرات قرآن پاک سے تراویح کی امامت کرائی۔ اس موقع پر لوگوں کی کثیر تعداد نے ان مزید پڑھیں

نیا بلدیاتی

پنجاب کا نیا بلدیاتی ایکٹ مبہم، انتخابی ایکٹ سے متصادم ہے، الیکشن کمیشن

لاہور (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب حکومت کے منظور کردہ نئے بلدیاتی ایکٹ 2019ءکو الیکشن ایکٹ 2017ءکی بعض اہم دفعات سے متصادم اور مبہم قرار دےدیا۔ الیکشن کمیشن حکام نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اوقات کار

رمضان المبارک میں ایل ڈی اے کے اوقات کار دن10بجے سے سہ پہر3بجے تک ہوں گے

لاہور ( این این آئی) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان نے رمضان المبارک کے دوران ادارے کے نئے اوقات کار کی منظوری دے دی ہے۔ ایل ڈی اے کے تمام دفاتردن 10 بجے سے بعد دوپہر مزید پڑھیں