شوگر ملز

رمضان شوگر ملز ،آشیانہ اقبال ہاﺅسنگ کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث 11 مئی تک کیلئے ملتوی

لاہور ( این این آئی) احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز اور آشیانہ اقبال ہاﺅسنگ کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث 11 مئی تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ پولیس کی طرف سے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں

مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی بننے والی خواتین کو حلقے الاٹ کرنے کا ترمیمی بل پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور ( این این آئی) مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی بننے والی خواتین کو حلقے الاٹ کرنے کا ترمیمی بل پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا گیا ۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناءپرویز بٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

نیا بلدیاتی

حکومت جلد بازی میں نیا بلدیاتی بل لاکر اپنے پاﺅں پر خود کلہاڑی مارنے جا رہی ہے‘عظمیٰ بخاری

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت جلد بازی میں نیا بلدیاتی بل لاکر اپنے پاﺅں پر خود کلہاڑی مارنے جا رہی ہے، نو ماہ کی تبدیلی نے عوام مزید پڑھیں

قطر نے

قطر نے امسال کے آخر تک ایک لاکھ افرادی قوت کے کوٹے پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ہے‘ زلفی بخاری

لاہور( این این آئی)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کےلئے روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنے کے لئے مزید پڑھیں

حکومت کو گرانے

حکومت کو گرانے کاشوق نہیں تاکہ یہ شہید نہ بن سکے ،کمر توڑ مہنگائی کا طوفان دیکھ رہا ہوں ‘ حمزہ شہباز

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت کو گرانے کاشوق نہیں بلکہ ہم اسے موقع دینا چاہتے ہیں تاکہ یہ شہید نہ بن سکے اور عوام اس کا اصل مزید پڑھیں

شریف شہید

میجر شبیر شریف شہیدکا76واں یوم پیدائش منایا گیا

لاہور( این این آئی )نشان حیدر کااعزازپانے والے میجر شبیر شریف شہیدکا76واں یوم پیدائش گزشتہ روز منایا گیا ۔میجر شبیر شریف شہید 28اپریل1943ءکو ضلع گجرات کے علاقہ کنجاہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے19اپریل 1964میںفرنٹیر فورس رجمنٹ میں شمولیت اختیار کی۔3دسمبر مزید پڑھیں

کڑی نگرانی

کڑی نگرانی کیوجہ سے حکومت کی سطح پر کرپشن کا ایک سکینڈل بھی سامنے نہیں آیا ‘ جمشید چیمہ

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کڑی نگرانی کی وجہ سے آٹھ ماہ میں حکومت کی سطح پر کرپشن کا ایک بھی سکینڈل سامنے نہیں مزید پڑھیں

ڈگری

ڈگری ڈگری ہوتی ہے اصلی ہو یا جعلی کے الفاظ میرے گلے پڑ گئے، عوام سے معافی مانگتا ہوں ‘ سردار اسلم رئیسانی

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اسلم رئیسانی نے ڈگری ڈگری ہوتی ہے اصلی ہو یا جعلی کے بیان پر عوام سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی زندگی میں دوبارہ ایسی غلطی نہیں کروں گا مزید پڑھیں

ناقص پالیسیوں

حکومت کی ناقص پالیسیوں کیوجہ سے گروتھ ریٹ کم ، مہنگائی اور غربت بڑھ رہی ہے ‘ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا

لاہور( این این آئی)سابق وزیر خزانہ و مسلم لیگ (ن) کی رہنما ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے گروتھ ریٹ کم جبکہ مہنگائی اور غربت بڑھ رہی ہے ، موجودہ حکومت مزید پڑھیں

اخلاقی کمیٹی

اخلاقی کمیٹی کے قیام کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور ( این این آئی) اخلاقی کمیٹی کے قیام کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی گئی ۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری اور پنجاب اسمبلی میں موجود دیگر ارکان مزید پڑھیں