ضمنی انتخاب

ملتان کے ضمنی انتخاب میں کامیابی عوام کا حکومت پر اعتماد ہے‘ مسرت چیمہ

لاہور ( این این آئی)تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملتان کے ضمنی انتخاب میں کامیابی عوام کا حکومت کے اقدامات پر اعتماد کا اظہار اورتبدیلی کے ایجنڈے کی جیت ہے ، سابقہ مزید پڑھیں

عمران خان کی

وزیرِاعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پرگامزن ‘محمد رضوان

لاہور: صوبائی وزیر برائے تحفظ ماحولیات محمد رضوان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میںپاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے ، ہم سب کو مل کر اس سفر کو کامیاب بنانا ہے۔ اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

ماڈل ٹریزا

چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا نے سزا کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور ( این این آئی) چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا نے منشیات اسمگلنگ کیس میں سزا کے خلاف سیشن عدالت کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ لاہور کی سیشن عدالت نے چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا کو منشیات مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان کے

احتساب عدالت نے عبدالعلیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 9 روز کی توسیع کر دی ،کیس کی مکمل رپورٹ طلب

لاہور (ا ین این آئی) احتساب عدالت نے آف شور کمپنیاں بنانے اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 9 روز کی توسیع مزید پڑھیں

صحا فیو ں کی

صحا فیو ں کی فلاح و بہو د کیلئے ہر ممکن تعا ﺅ ن کروں گا‘سیف الملو ک کھوکھر

لاہور (این این آئی) سبزہ زار سٹیڈیم لیاقت چوک میں ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبزٹورنامنٹ 2019 کے مہمان خصوصی مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی سیف الملو ک نے کہا کہ ایمرا کی با ڈی مبارکباد کی مزید پڑھیں

نواز شریف کے

نواز شریف کے علاج اور ٹیسٹوں کیلئے سینئرزپروفیسرز پر مشتمل بورڈ تشکیل دیا گیا ہے‘ ڈاکٹر عدنان

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کاچھ ہفتوں میں علاج ہوسکتا ہے یا نہیں یہ کہنا قبل از وقت ہوگا،علاج اور ٹیسٹوں کیلئے سینئرزپروفیسرز پر مزید پڑھیں

حج کوٹہ پالیسی

حج کوٹہ پالیسی کےخلاف درخواست پر وفاقی حکومت ،وزارت مذہبی امور و حج سے جواب طلب

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے حج کوٹہ پالیسی کے خلاف درخواست پر سماعت منگل تک ملتوی کرتے ہوئے وفاقی حکومت اوروزارت مذہبی امور و حج سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے مزید پڑھیں

پٹرولیم

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور( آن لائن ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں جوڈیشل ایکٹویزم پینل کے سربراہ ایڈووکیٹ مزید پڑھیں