حکومت کارکردگی

حکومت کارکردگی بہتر بنانے ،حزب اختلاف مقدمات میں بچاﺅ کےلئے نیب قوانین میں ترامیم چاہتی ہے‘ شہزاد اکبر

لاہور( این این آئی)احتساب کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاداکبرنے کہاہے کہ حکومت قومی احتساب بیورو کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے اس کے قوانین میں تبدیلی لاناچاہتی ہے،حکومت کوسزایافتہ افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے ہٹانے مزید پڑھیں

جمعیت علماء پاکستان

جمعیت علماء پاکستان وسطی پنجاب کے انتخابات حافظ نصیر احمد نورانی صدر

لاہور (صباح نیوز) جمعیت علماء پاکستان وسطی پنجاب کے انتخابات جے یوپی کے سیکر ٹری جنرل علامہ قاری محمد زوار بہادر کی سر براہی میں 4رکنی کمیٹی سید محمد صفدر شاہ،پروفیسر ڈاکٹر جاویداعوان اور احفاظ اکریم خان برکی کی زیر مزید پڑھیں

دیہی علاقوں

دیہی علاقوں میں علاج معالجہ کی فراہمی کیلئے مزید کام کی ضرورت ہے، گور نر پنجاب

لاہور:(اے پی پی )گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ دیہی علاقوں میں علاج معالجہ کی فراہمی کیلئے ہمیں مزید کام کر نے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں وفاقی اورپنجاب حکومتیں اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کی مزید پڑھیں

پنجاب میں

پنجاب میں ریکارڈ سرمایہ کاری اور معاشی ترقی میں کے اہداف حاصل کریں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

راولپنڈی (آئی آئی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین پنجاب سرمایہ کاری بورڈ سردار تنویر الیاس خان نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت کاروبار میں آسانیاں پیدا مزید پڑھیں

جامعہ نعیمیہ

دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں67ویں سالانہ تقریب تکمیل بخاری کل ہوگی،مفتی عبدلعلیم سیالوی، ڈاکٹر راغب نعیمی، علامہ قبال گیلانی، حسیب قادری دیگر رہنماخطاب کریں گے

لاہور(آئی آئی پی)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں67ویں سالانہ تقریب تکمیل بخاری شریف31مارچ بروزاتوار کو ہوگی ۔جس کی صدارت شیخ الحدیث مفتی عبدالعلیم سیالوی کریں گے جبکہ ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ وممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹرعلامہ راغب حسین نعیمی،شیخ الحدیث دارلعلوم محمدیہ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا ابتدائی اجلاس ، اسمبلی سیکریٹریٹ ، محکمہ خزانہ اور آڈٹ کے مختلف محکمہ جات کی جانب سے اپنے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی

 لاہور(آئی آئی پی) پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹیII- کا ابتدائی اجلاس مورخہ27تا 29 مارچ 2019 منعقد ہوا جس میں اسمبلی سیکریٹریٹ ، محکمہ خزانہ اور آڈٹ کے مختلف محکمہ جات کی جانب سے اپنے functionsکے بارے میں بریفنگ مزید پڑھیں

اساتذہ کا احتجاج

اساتذہ کا احتجاج: فیصل چوک ٹریفک کے لیے مکمل بند

لاہور: حکومت ٹس سے مس نہ ہوئی، اساتذہ بھی ڈٹ گئے، پروفیسرز ایسوسی ایشن کا دھرنا جاری۔ تین روز سے پنجاب اسمبلی کے سامنے پڑاؤ۔ پختونخوا کی طرز پراساتذہ کو ترقی دینے کا مطالبہ۔ فیصل چوک ٹریفک کے لیے مکمل مزید پڑھیں

فضائی حدود

اپریل میں بھارتی فضائی حدود کھلنے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک) مشرقی سائیڈ سے پاکستان آنے والی تین غیر ملکی ائر لائنز کو بھارتی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ ملا ئیشین ائر، ائر لنکا، ملنڈو ائر کو یومیہ لاکھوں ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں

تشدد

‘شوہر آئے دن تشدد کرتا تھا’، اسما نے بیان قلمبند کروا دیا

لاہور: شوہر کے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون اسما نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اپنا بیان قلمبند کروا دیا۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون نے 3 صفحات پرمشتمل بیان قلمبند کروایا ہے۔ اپنے بیان میں اسما مزید پڑھیں