کوٹ لکھپت جیل

لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کے باہر لیگی کارکنوں کا اودھم، ٹرین روک لی

لاہور: مریم نواز کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات، کارکنان اجازت نہ ملنے پر جیل کے باہر مسافر ٹرین روک کر نعرے بازی کرتے رہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں

بانیان پاکستان

یوم پاکستان پر بانیان پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور : یوم پاکستان پر بانیان پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی ۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی جس کے متن مزید پڑھیں

پاکستان کڈنی

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں تیسرا لیور ٹرانسپلانٹ آپریشن کامیاب ،لیور ڈونر اور مریض صحت یاب

لاہور: پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں تیسرا لیور ٹرانسپلانٹ آپریشن کامیاب ہوگیا ،لیور ڈونر اور مریض دونوں صحت یاب ہیں ۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا کہ لیور ٹرانسپلانٹ آپریشن سرجن ڈاکٹر مزید پڑھیں

قربانی دینے

مادر وطن کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کریں گے‘اعجاز عالم

لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے کہا ہے کہ حصول پاکستان کیلئے ہمارے بڑوں نے اپنے جان و مال کی لازوال قربانیاں دیں، ہمارا فرض ہے کہ اپنے آنیوالی نسلوں کیلئے ایک پرامن پاکستان مزید پڑھیں

حکومت ہمیں

حکومت ہمیں بڑی تحریک شروع کرنے پر مجبور کررہی ہے ‘سید حسن مرتضیٰ

لاہور:پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر و ترجمان سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری مقبول سیاستدان ہیںجو عوام کے دلوں میں بستے ہیں ،شیخ رشید جیسے مسخر ے بلاول بھٹو زرداری کے بارے میں کچھ کہنے مزید پڑھیں

مزار اقبال پر

یوم پاکستان: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے مزار پر تبدیلی گارڈز کی تقریب ہوئی، مصور پاکستان کو پاک فضائیہ اور پاک رینجرز کے چا ک چوبند دستے نے سلامی دی۔ ملک بھر کی طرح مزید پڑھیں

وزیرلائیوسٹاک

صوبائی وزیرلائیوسٹاک نے کلین اینڈگرین پاکستان ویژن کے تحت افسران کو مختلف ذمہ داریاں سونپ دیں

لاہور:وزیرلائیوسٹاک پنجاب سردارحسنین بہادردریشک نے وزیراعظم کے کلین اینڈ گرین پاکستان ویژن کے تحت محکمہ لائیوسٹاک پنجاب کے افسران کو مختلف ذمہ داریاں سونپ دیں۔یہ افسران صوبہ بھرمیں مجوزہ علاقوں میں قائم ویٹرنری انسٹیٹیوٹس، موبائل ویٹرنری ڈسپنسریوں اورسہولت مراکز کی مزید پڑھیں

کھالوں کی تعمیر

کھالوں کی تعمیر میں غیر معیاری تعمیراتی کام برداشت نہیں کیا جائیگا،محمد خضر افضال

لاہور:کھالوں کی تعمیر میں بد عنوانی اور غیر معیاری تعمیراتی کام برداشت نہیں کیا جائیگا ، بد عنوانی میں ملوث افراد کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کریں گے ۔ یہ بات محمد خضر افضال چوہدری پراجیکٹ ڈائریکٹر PIPIP(PMU) نے کھالوں کے مزید پڑھیں

نااہل جہانگیر

عمران خان کو سپریم کورٹ سے نااہل جہانگیر ترین کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نہیں بلانا چاہیے تھا، لیاقت بلوچ

لاہور:قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کو سپریم کورٹ سے نااہل قرار دیے جانے پر جہانگیر ترین کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہر گز نہیں بلانا چاہیے تھا ۔ کسانوں کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں پارلیمانی کاروائی کا آغاز تلاوت قرآن سے کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں،صاحبزادہ حامد رضا

لاہور :سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں پارلیمانی کاروائی کا آغاز تلاوت قرآن سے کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اقوام عالم اسلامو فوبیا کے خلاف ٹھوس اقدامات کریں۔ مزید پڑھیں