سپریم کورٹ بار

سپریم کورٹ بارنے پاک فوج اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حق میں اور بھارتی جارحیت کے خلاف قرار داد منظور کر لی

لاہور:سپریم کورٹ بارنے پاک فوج اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حق میں اوربھارتی جارحیت کے خلاف قرار داد منظور کر لی،وکلاء عہدیداروں نے کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پاک فوج نے ثابت کردیا کہ اگر مزید پڑھیں

پی کے ایل آئی

سپریم کورٹ نے پی کے ایل آئی کی ایڈیاک کمیٹی ختم کردی،حکومت پنجاب کوپی کے ایل آئی کو ایکٹ کے مطابق چلانے کا حکم

لاہور:سپریم کورٹ نے پی کے ایل آئی کی ایڈیاک کمیٹی ختم کردی،عدالت نے حکومت پنجاب کوپی کے ایل آئی کو ایکٹ کے مطابق چلانے کی ہدائت کرتے ہوئے ازخود نوٹس نمٹا دیا،سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس منظور احمد ملک مزید پڑھیں

ای سی ایل

شہباز شریف نے ای سی ایل میں نام ڈالنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔جمعرات کو شہباز شریف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں ای سی ایل میں مزید پڑھیں

غبن کیس

اربوں روپے غبن کیس:نیشنل بینک کے وائس پریزیڈنٹ عثمان سعید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور:احتساب عدالت نے اربوں روپے کے غبن کیس میں ملوث نیشنل بینک کے وائس پریزیڈنٹ عثمان سعید کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی، عدالت نے ملزم کو 14 مارچ کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم مزید پڑھیں

عمران خان کا خطاب

وزیراعظم عمران خان کا خطاب پوری قوم کے جذبات کی حقیقی عکاسی کرتا ہے :عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا خطاب پوری قوم کے جذبات کی حقیقی عکاسی کرتا ہے اوروزیراعظم پاکستان نے پلوامہ حملے پربات چیت کی دوبارہ آفر کرکے امن دوستی ثابت کردی ہے۔ مزید پڑھیں

منہ توڑ جواب

پاک فوج دشمن کومنہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے : راغب نعیمی

لاہور : دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ اسلام میں عدم برداشت اور انتہا پسندی کا کوئی تصور نہیں،دینی تعلیمات سے ہمیں بلاتفریق وامتیاز احترام انسانیت کادرس ملتاہے۔ اسلامی معاشرے میں امن کے مزید پڑھیں

پانچ بل پاس

موجودہ پنجاب اسمبلی نے ایک ہی دن میں پانچ بل پاس کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا

لاہور:موجودہ پنجاب اسمبلی نے ایک ہی دن میں پانچ بل پاس کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی نے سکلز ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب 2018 کا بل منظور کرلیا، جبکہ کثرت رائے سے مسودہ قانون ترمیمی ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ مزید پڑھیں

واہگہ بارڈر، پریڈ دیکھنے آنے والے پاکستانیوں کا جوش وجذبہ عروج پر

لاہور: پاکستان اوربھارت کے مابین جہاں سرحدی کشیدگی انتہا پرہے وہیں لاہورکے واہگہ بارڈرپرجوش اورجذبوں کی جنگ بھی عروج پرہے۔ واہگہ بارڈرپرپریڈ دیکھنے آنے والے پاکستانیوں نے اپنے جوش اورجذبے سے ثابت کردیا کہ بھارتیوں دیکھ لوپاکستانی ڈرنے والے نہیں مزید پڑھیں

فلائٹ آپریشن

پاکستان بھر میں فلائٹ آپریشن کب تک بند رہے گا؟ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے تمام ائیرپورٹس پر پروازوں کی آمد و رفت کل رات 12 بجے تک بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فضائیہ کی جانب سے لائن آف کنٹرول مزید پڑھیں

غیرمشروط

بھارتی جارحیت: ترکی نے پاکستان کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کردیا

ترکی نے بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان اور اس کے عوام کی بھرپور اور غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ ترک وزیر خارجہ میولت چاؤش اولو نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور مزید پڑھیں