سرکاری ہسپتال

نواز شریف کا کسی سرکاری ہسپتال سے انجیو گرافی نہ کرانےکا عندیہ (ن) لیگ کا سابقہ حکومتوںپر عدم اعتماد ہے ، مسرت چیمہ

لاہور :تحریک انصاف کی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کا صوبے کے کسی سرکاری ہسپتال سے انجیو گرافی نہ کرانے کا عندیہ (ن) لیگ کی سابقہ حکومتوںپر عدم اعتماد ہے ، مزید پڑھیں

عوامی سطح

اداروں کیخلاف عوامی سطح پر بات نہیں کرنی چاہیے،گورنر پنجاب

لاہور:گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف عوامی سطح پر بات نہیں کرنی چاہیے،اداروں پر بات کرنے کے لیے ایوان کا پلیٹ فارم موجود ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی نے مزید پڑھیں

جماعۃالدعوۃ

جماعۃالدعوۃ پاکستان کی جماعۃالدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی کی مذمت

لاہور :جماعۃالدعوۃ پاکستان کے ترجمان یحییٰ مجاہدنے جماعۃالدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی عائد کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی دباؤ پر کئے گئے اس فیصلہ سے تحریک آزادی کشمیر کو ناقابل تلافی نقصان مزید پڑھیں

مرکزی سیکرٹری

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشدداد کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس

لاہور :پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشدداد کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوئے،جس میں جنوبی اضلاع کے بعد سرگودھا ڈویژن میں تحریک انصاف کی تنظیم سازی کا آغاز ، اجلاس لاہور میں تحریک انصاف چیئرمین سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

حسین مہدی

سابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل (ر)حسین مہدی انتقال کر گئے،نماز جنازہ اور تدفین لاہور میں کی جائے گی

لاہور:سابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل(ر) حسین مہدی انتقال کر گئے ،طبعیت خراب ہونے پر جنرل حسین مہدی کو ڈیفنس لاہور کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جاملے۔نجی ٹی وی مزید پڑھیں

کشمیریوں

مودی کے پاس ایک ہی راستہ بچاہے ، اسے کشمیرسے اپنی فوجیں نکال کر کشمیریوں کو آزادی دینا ہو گی ،سینیٹر سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ مودی کے پاس ہندوستان کو بچانے کا صرف ایک ہی راستہ بچاہے ، اسے کشمیرسے اپنی فوجیں نکال کر کشمیریوں کو آزادی دینا ہو گی ۔ پاکستان اور بھارت دونوں مزید پڑھیں

ریاست مدینہ

پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کیلئے لازم ہے کہ ہم نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں،اظہار مقررین

لاہور:پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کیلئے لازم ہے کہ ہم نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں اور اپنی زندگی اسوۂ حسنہ کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کریں‘ قیامِ پاکستان کا مقصد جدید اسلامی‘ فلاحی اور جمہوری ریاست کا مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال

خلیل اور اس کی فیملی بے گناہ ، ذیشان دہشتگرد قرار :سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل

لاہور :سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل ہوگئی ،خلیل اور اس کی فیملی بے گناہ جبکہ ذیشان کو دہشت گرد قرار دیدیا گیا ہے، جے آئی ٹی نے سی ٹی ڈی اہلکار قصور وار قرار دیکر ریکارڈ میں مزید پڑھیں

پبلک سروس کمیشن

پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے 22 اسسٹنٹ پروفیسروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست پر سماعت

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے 22 اسسٹنٹ پروفیسروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تمام تقرریوں کو عدالت کے فیصلے سے مشروط کر دیا۔اسسٹنٹ پروفیسر تقرر ہونے والی ڈاکٹر عائشہ طارق، مزید پڑھیں

پارلیمنٹ

لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ پروبیشن کا کم بجٹ، سہولیات کی کمی اور آفسران کی کمی کیخلاف مہلت دیدی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ پروبیشن کا کم بجٹ، سہولیات کی کمی اور آفسران کی کمی کیخلاف درخواست پر محکمہ کی بہتری کیلئے سفارشات پیش کرنے کیلئے وزارت داخلہ پنجاب کو مہلت دیدی ۔ عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ مزید پڑھیں